Wednesday, September 26, 2018

کالاباغ ڈیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد افسوس ناک ہے۔

کالاباغ ڈیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد افسوس ناک ہے۔





ایک جانب بھارت سے سیلاب کا خطرہ اور دوسری جانب اس سال پاکستان کی45 فیصد زرعی زمینوں کو خشک سالی کا خطرہ۔

اب ہم سب کو سب ڈیمو ں پر اتفاق کرنا ہوگا

 ۔کالاباغ ڈیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرارداد افسوس ناک ہے۔ 








شاعر انقلاب حبیب جالب مرحوم کا کلام ،چوہدری ظہور الٰہی شہید کے نام

25 
ستمبر, 2018 چوہدری ظہور الٰہی کے 37 ویں یوم شہادت کے موقع پرشاعر انقلاب حبیب جالب مرحوم کا کلام ،چوہدری ظہور الٰہی شہید کے نام



آبرو پنجاب کی تو شان ہے پاکستان کی 

پیار کرتی ہے تجھے، دھرتی بلوچستان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو، سرحد کی تو آواز ہے 
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جرّی انسان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر
قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی
لوگ کیا کیا بک گئے، تو نے نہیں بیچے اصول
تیرے دامن کو بہت ہے دولت عشق رسول ﷺ 
(حبیب جالب)



Monday, September 17, 2018

چوہدری شجاعت حسین اور مونس الہی کاجاتی امرہ میں میاں نواز شریف سے اظہار افسوس

چوہدری شجاعت حسین اور مونس الہی کاجاتی امرہ میں میاں نواز شریف سے اظہار افسوس

محترمہ کلثوم نواز کے رسم قل کےموقع پرچوہدری شجاعت حسین اور مونس الہی کاجاتی امرہ میں میاں نواز شریف سے اظہار افسوس
 اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی

 میاں شہباز شریف بھی موجود




Saturday, September 15, 2018

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد



کہیں کشمیر کی بیٹی شہید بھائی کے لاشے سے لپٹ رہی ہے 

کہیں کشمیر کے بیٹے کی میت سربازار گھسٹ رہی ہے ۔

 وادی کشمیر اپنے لہو سے شہیدا ن کربلا کو اپنا سلام لکھ رہی ہے ۔

’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد‘‘










Friday, September 14, 2018

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔

چیف جسٹس کا ڈیم فنڈ قومی مفاد میں ہے۔



وہ سیاستدان جو خود کچھ نہ کر سکے اب تنقیدکے بجائے چیف جسٹس کی تقلید کریں۔

خورشید شاہ صاحب،آپ کی منفی باتوں نے کالاباغ ڈیم نا بننے دیا،


مگر اب یہ باتیں نہیں چلیں گی۔


اب پاکستان کو آگے بڑھانا ہے،ڈیموں کو ہر حال میں بنانا ہے




Wednesday, September 12, 2018

Begum Kulsoom Nawaz passes away in London







إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بیگم کلثوم نوازکے انتقال پر ہم ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔


اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ان کے عزیزو اقارب کو صبر جمیل عطا ء فرمائے. آمین 












Tuesday, September 11, 2018

وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔





آج 11 ستمبر

 بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 70 ویں برسی کے موقع پر ہمارا عہد ۔

 وطن کو ہم عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ 








Monday, September 10, 2018

ریکارڈ جلانا، کرپشن چھپانا، ن لیگ کا طریق پرانا۔

ریکارڈ جلانا، کرپشن چھپانا، ن لیگ کا طریق پرانا۔



پہلے 
LDA 
اور میٹرو بس کا ریکارڈ جلا،

 پھر کواپریٹو سوسائیٹوں کا ریکارڈ جلا

اور اب صاف پانی کمپنی کا ریکارڈ بھی جل گیا۔ 









Saturday, September 8, 2018

’’چوہدری ظہورالٰہی شہید(شہادت25ستمبر،1981)نےپاک فوج کےشہدائےجنگِ ستمبر1965کےخاندانوں کی کفالت کےلیےباتیں نہیں عمل کیا

’’چوہدری ظہورالٰہی شہید(شہادت25ستمبر،1981)نےپاک فوج کےشہدائےجنگِ ستمبر1965کےخاندانوں کی کفالت کےلیےباتیں نہیں عمل کیا


اس طرح کاجذبہ آج کےدورمیں کم نظرآتاہے

‘‘پاک بحریہ کے سابق چیف ایڈمرل محمد شریف کایوم دفاع وشہدا کےموقع پراظہارِخیال

۔جذبہ خدمت میں ہمیشہ پیش پیش پاکستان مسلم لیگ 







جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 53واں یوم دفاع پاکستان

جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 53واں یوم دفاع پاکستان



7
ستمبر ۔ یوم فضائیہ ،

جھپٹنا ،پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا ، لہو گرم رکھنےکا ہے ایک بہانہ۔

 جنگ ستمبر 1965 کے پاک شاہینوں کو سلام اہل وطن کو 53واں یوم دفاع پاکستان مبارک








Thursday, September 6, 2018

راہِ حق کےشہیدوں اور تن من کی بازی لگانے والے غازی شیر جوانوں کو سلام

راہِ حق کےشہیدوں اور تن من کی بازی لگانے والے غازی شیر جوانوں کو سلام





6 ستمبر یوم دفاع و شہدا ءِ پاکستان۔

آئیےاس روزہم اپنےراہِ حق کےشہیدوں اور تن من کی بازی لگانے والے غازی شیر جوانوں کو سلام پیش کریں 




Wednesday, September 5, 2018

ن لیگ دورمیں ڈینگی مارسپرے کی خریداری میں بھاری بےقاعدگیاں

ن لیگ دورمیں ڈینگی مارسپرے کی خریداری میں بھاری بےقاعدگیاں





اِدھر پنجاب میں ڈینگی مچھر سے بے شماراموات اورلاتعداد لوگ بیمار ہو رہے تھے 

اُدھر ڈینگی مار سپرے کی خریداری میں کمیشن بٹوری جا رہی تھی


۔خریداگیا2نمبرسپرےبےاثرتھااورڈینگی بجائےکم ہونےکےاورپھیل رہاتھا ۔








پاکستان دنیا میں پانی کے استعمال میں چوتھا اور پانی کی قِلت میں تیسرا ملک

پاکستان دنیا میں پانی کے استعمال میں چوتھا اور پانی کی قِلت میں تیسرا ملک




 پاکستان کو 4 کروڑ ملین ایکڑ فٹ پانی درکار جبکہ 3 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر میں ضائع۔ 


ماضی کی غلطیاں بھلائیں۔ ملکردیامیر،بھاشا اور کالا باغ ڈیم بنائیں۔ 









Tuesday, September 4, 2018

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے

شہباز شریف قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ بھول گئے



ن لیگ کے صدرشہباز شریف اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 
سورۃالکوثر جیسی مختصر سورۃبھول گئے ۔


 آدھی سورۃ کی تلاوت کی ۔

خرد نے کہہ بھی دیا لا الٰہ تو کیا حاصل 
دل و نگا ہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں 
(علامہ اقبال)







Monday, September 3, 2018

ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف۔

 ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف۔



‏ن لیگ کا قطر کے ساتھ ایل این جی گیس معاہدے میں پاکستان کو بُری طرح پھنسانے کا انکشاف

۔سالانہ قطر سے 2 ارب ڈالرکی ایل این جی خریدنے کی پابندی

۔کم خریدنے پر بھاری جرمانہ

۔قیمت کم نہیں ھو گی

۔معاہدہ 2026 تک منسوح نہیں ھوگا۔ 

اپنی کمیشن کے لئےن لیگ نے قوم کو گروی رکھوا دیا۔ 




Saturday, September 1, 2018

پاکستان میں پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ

پاکستان میں پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ




پاکستان میں اس سال 29% کم بارشیں ریکارڈ ۔

 پانی کے بحران میں مزید شدت کا خطرہ ۔

 افسوس ن لیگ نے اربوں روپے نمائشی منصوبوں میں بہا دئیے جبکہ ضرورت پانی ذخیرہ کرنے کے منصوبوں کی تھی۔


اب مزید غفلت نہیں ہو سکتی ۔اب پانی کو بچانا ہوگا۔ نئے ڈیموں کو بنانا 





چھوٹے شہروں کے سرکاری ہسپتال زندگی کے بجائے موت بانٹنے میں مصروف

چھوٹے شہروں کے سرکاری ہسپتال زندگی کے بجائے موت بانٹنے میں مصروف


پنجاب کےچھوٹےسے لےکربڑےسرکاری ہسپتال

عوام کے لیےصحت اورسہولت کی بجائے پریشانی اور تکالیف کے مراکز۔

 ن لیگ کی صحت کش پالیسیوں کے باعث بڑے سے لے کے چھوٹے شہروں کے سرکاری ہسپتال زندگی کے بجائے موت بانٹنے میں مصروف ۔ اب یہ سب بدلنا ہوگا ۔