پاکستان مسلم لیگ کا راولپنڈی میں کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد ۔
نوجوانوں کی بھر پور شرکت اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ چوہدری پرویز الہی کے سنہرئے دورِ حکومت کو نہیں بھولے.
کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے چیف آرگنائزر محمد بشارت راجہ سابق صوبائی وزیر قانون اورپاکستان مسلم لیگ وویمن ونگ کی صدر مسز فرخ خان اور میڈیا ایڈوائز پاکستان مسلم لیگ رضوان ممتاز علی صاحب کی خصوصی شرکت۔