Tuesday, January 30, 2018

چاہے قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ ، یہ سب ہیں پاکستان کی بیٹیاں

چاہے قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ ، یہ سب ہیں پاکستان کی بیٹیاں

زینب اورعاصمہ یہ سب پاکستان کی بیٹیا ں 

چاہے قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ ، یہ سب ہیں پاکستان کی بیٹیاں

 
حکمران تو اپنے فرض سے غافل ہیں ، آئیے ہم نہ ہوں ۔ 


آئیے خود کریں محفوظ اپنے محلے اور گلیاں ، 
اس ملک کے سارے بچے اس کے 
پھول اور کلیاں 


پاکستان مسلم لیگ کا ہر کارکن اس عمل میں آپ کے ساتھ ہوگا ۔ 




Monday, January 29, 2018

جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم۔



جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم

۔ محکمہ تعلیم، پنجاب کے پاس ضروری بجٹ تک نہیں مگر حکمرانوں کو معذور بچوں کے سکول کی بجلی چوری کرنے میں بھی کوئی شرم نہیں۔ کیا یوں پڑھے گا اور بڑھے گا پنجاب؟



Saturday, January 27, 2018

۔ چوہدری ظہور الٰہی نے تارکین وطن کے بہبود کے لئے اور سیز پاکستانیز فاوندڈیش قائم کی تھی!

  ۔ چوہدری ظہور الٰہی نے تارکین وطن کے بہبود کے لئے اور سیز پاکستانیز فاوندڈیش قائم کی تھی



سپریم کورٹ کی تارکین وطن پاکستانیوں کے لئے آئی ووٹنگ کی منظور ی ہماری جمہوریت تاریخ کا نیا اور روشن باب ہے 

ن لیگ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کے جمہوری حق سے محروم رکھنے کی سازش کی

 ۔ چوہدری ظہور الٰہی نے تارکین وطن کے بہبود کے لئے اور سیز پاکستانیز فاوندڈیش قائم کی تھی ۔

 پارٹی کا فیس بک پیچ جلد یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بن جائے گا ۔ 




پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد!




 پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد!


پاکستان مسلم لیگ منڈی بہاوالدین کے سرگرم، باہمت اور نوجوان کارکنوں کی 

سوشل میڈیا کے بہترین استعمال کی تربیت اور پارٹی میںندرونی جمہوریت کے 

فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد۔


 پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد!

 پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد!

 پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد!



Thursday, January 25, 2018

میرے غم پہ ہنسنے والے بتا تجھے کونسی دعادوں؟

میرے غم پہ ہنسنے والے بتا تجھے کونسی دعادوں؟

معصوم زینب کے غمزدہ والد کی موجودگی میں تالیاں اور قہقہے لگانے والے 

حکمرانوں کو نہ کسی کے غم کی فکر ہے نہ اپنے اعمال پر ملال ۔



Thursday, January 11, 2018

اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبوں میں محکمہ زراعت پنجاب کے فنڈز کا بے دریغ استعمال









محکمہ زراعت کی خود ساختہ خادم اعلیٰ سے رحم کی اپیل ۔ محکمہ زراعت کے فنڈز غیر زرعی منصوبوں میں استعمال سے محکمہ کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ



Courtesy :24 News

جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔



وہ حکومت جو معصوم بچوں کو تحفظ نا دے سکے، جس کی ناک تَلے بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات روز کا معمول بن جائیں،

 جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔

ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں






Wednesday, January 10, 2018

شہباز شریف کی ناعاقبت اندیش پالیسیاں پنجاب کی زراعت کی تباہی کا باعث: مونس الٰہی

شہباز شریف کی ناعاقبت اندیش پالیسیاں پنجاب کی زراعت کی تباہی کا باعث: مونس الٰہی


محکمہ زراعت کے فنڈزکا اورنج لائن اور میٹرو بس پربے دریغ استعمال ایک ناقابل معافی جرم

پاکستان مسلم لیگ کی سب سے پہلے کسان پالیسی سے خوشحالی جبکہ نون لیگ کی پالیسیوں سے بد حالی آئی



لاہور(09جنوری2018) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی غلط اور ناعاقبت اندیش پالیسیوں اور پنجاب کے محدود معاشی وسائل کا اورنج لائن اور میٹرو بس جیسے غیر پیداواری اور نمائشی منصوبوں میں استعمال پنجاب کی زراعت کی تباہی کا باعث بن رہا ہے، پنجاب کے محکمہ زراعت کے فنڈز کا ایسے منصوبوں میں بے دریغ استعمال ایک ناقابل معافی جرم ہے،

 پاکستان مسلم لیگ کے دورِ حکومت میں سب سے پہلے کسان پالیسی کی وجہ سے پنجاب اور اس کے کاشتکار خوشحال ہوئے تھے جبکہ ن لیگ کی کارکردگی اس کے بالکل بر عکس ہے۔ وہ یہاں پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کاشتکاروں سے ایک غیر رسمی ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ میڈیا میں چلنے والی ایک خبر کے حوالہ سے مونس الٰہی نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ پنجاب حکومت کے محکمہ زراعت کو خود ساختہ خادم اعلیٰ کے نام ایک رحم کی درخواست بھیجناپڑی ہے جس میں گزارش کی گئی ہے کہ محکمہ زراعت کے فنڈز غیر زرعی منصوبوں میں صرف نہ کئے جائیں کیونکہ اس کی وجہ سے محکمہ مالی دیوالیہ پن کا شکار ہو رہا ہے۔ مونس الٰہی نے کہا کہ محکمہ زراعت کا یہ خط اس بات کا ثبوت ہے کہ ن لیگ کس بے دردی سے اپنے مفادات کیلئے قومی وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔ 

پنجاب میں موجودہ زرعی بحران کو پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خطرناک بحران قرار دیتے ہو ئے مونس الٰہی نے کہا کہ قوم کا قیمتی سرمایہ بجائے زراعت کے فروغ اور کسانوں کی بہتری میں استعمال ہونے کے اینٹوں اور سریوں پر اجاڑا جا رہا ہے۔ انہوں نے ن لیگ حکومت کو زرعی شعبہ کی ابتری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی کسان کش پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں غذائی درآمدات برآمدات کے مقابلہ میں کہیں زیادہ بلند سطح پر آگئی ہیں اور ہمیں کھانے پینے کی اشیا ء کیلئے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑ رہا ہے ۔ مونس الٰہی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پنجاب ایک مرتبہ پھر دنیا میں غذائی پیداوار میں نمبر 1 ہو سکتا ہے بشرطیکہ موجودہ مافیا کے بجائے لاہور میں 
صحیح معنوں میں کسانوں کی اپنی حکومت ہو



شہباز شریف حکومت کی دل کے مریضوں سے سنگ دلی!




چوہدری پرویز الٰہی کے بنائے فیصل آباد ، ملتان ، اور وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹس کو انتقاماًمطلوبہ وسائل نہ دینے کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ پر صوبہ بھرکے مریضوں کا دباؤ۔ 

اپنا علاج لندن میں، غریب اذیت اور الجھن میں


Courtesy:City 42

Tuesday, January 9, 2018

تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے UN رپورٹ

 تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے، UN رپورٹ



۔ ہم کب تک کالا باغ ڈیم پر بھارت کی پیداکردہ غلط فہیموں میں الجھ کر قمیتی جانیں، وقت اور پانی برباد کریں گے؟

 اٹھیے زندگی بچائیں، خوشحالی لائیں، مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں۔