Wednesday, December 19, 2018

پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔

 پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔

پاکستان کے عوامی اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے ۔ 

پاکستان ٹیلی ویژن اور سینما ایک بے مثال فنکار سے محروم ہو گیا۔ 1961

سے2018 تک فن کا ایک بے مثال باب بند ہو گیا ۔

 إنا لله وإنا إليه راجعون 

Friday, December 14, 2018

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔

پنجاب نےکالاباغ ڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کر دیا۔

 تربیلا اورمنگلا آبی طلب پوری نہیں کر سکتے۔ 

بھاشا ڈیم اور کالاباغ ڈیم ناگزیر ۔

 بھاشا 11 سال اور کالاباغ ڈیم کی صرف 5 سال میں تعمیر۔

 آئیے تاخیرکا توڑ تدبیر سے کریں۔ سارے صوبے ملکر کالاباغ ڈیم تعمیر کریں 

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ

پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والے نوجوت سنگھ سدھو کی زندگی کو خطرہ ۔

 سدھو کا سر قلم کرنے والے کو 1کروڑ روپے کا انعام,

 ایک ہندو شدت پسند تنظیم کا اعلان ۔

 نریندر مودی اور اس کے ہندو شدت پسندوں کا مکروہ چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب۔ 

Saturday, December 8, 2018

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ دے دیا ۔

 ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کی فریاد سنی گئی ۔

 اب ن لیگ اور اس کے گلو بٹوں کی گردن ہوگی اور قانون کاآہنی شکنجہ ۔ 

Wednesday, December 5, 2018

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی

پانی کی عجب کرپشن کی غضب کہانی!

 ایک جانب ن لیگ نے 4 ارب روپے صاف پانی کمپنی کے پی لیے اور عوام کو ایک قطرہ بھی صاف پانی نہ دیا

۔دوسری جانب پانی کی پرائیویٹ کمپنیوں کو بے دریغ پاکستان کا پانی چُرانے اور عوام کا خون پینے کی کھلی اجازت دے دی

 اور ان سے کوئی حساب بھی نہ لیا۔ 

Tuesday, December 4, 2018

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔

بھارت نے بگلہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی پھر روک دیا۔ 

دریائے سندھ پر کالاباغ ڈیم بنانے کے مخالف چناب کے پانی کی اس کھلی بھارتی ڈکیتی پر کیوں خاموش ہیں؟

 یہ وطن دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟

Thursday, November 29, 2018

بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!

 بھارت مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے!

چاہے کرتار پور ہویا کٹاس راج ،

پاکستان نے ہمیشہ امن قائم کرنے میں پہل کی ہے ۔

 اب بھارت سرکار بھی کچھ عقل کرے ،

 پائیدار امن کے لئے پاکستان کی نقل کرے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق فور ی حل کرے

Friday, November 23, 2018

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس

مستقبل میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر بھی ضروری ہے، چیف جسٹس آف پاکستان کا برطانیہ میں خطاب۔

 آئیے دعا کریں کے کالاباغ ڈیم مخالفین کو جلد از جلد ہوش آ جائے اور قوم ملکر مستقبل قریب میں کالا باغ ڈیم بنا پائے۔ انشاءاللہ

Thursday, November 15, 2018

ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.

ن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت.

دیہات میں رہنےوالےپاکستانی عوام کی اکثریت پچھلےدس سالوں میں اورزیادہ غریب اورمزیدمحروم ہو گئی ہے،

ورلڈ بنک کی تازہ ترین رپورٹ

یہ ہےن لیگ کےترقی کےدعووں کی حقیقت. 

چندبسیں،ایک ٹرین اورکچھ سڑکیں دکھاکرقوم کولوٹ لیا،

ن لیگ نےعوام کو غریب تر اور معشیت کو تباہ کر دیا

Saturday, November 10, 2018

ن لیگ کے نا اہل سی ای اواورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.

ن لیگ کے نا اہلCEO# اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا.

ن لیگ کے 
#PIA 
میں لگائے نا اہل 
CEO#
 اورڈائیریکٹرز نے قومی ائیر لائن کو 406 ارب روپے کا مقروض کر دیا

کی رپورٹ۔

ن لیگ نے پاکستان سٹیل ملزکو اپنی اتفاق سٹیل اورپی آئی اے کواپنی
#AirBlue 
کے لئے تباہ کیا ۔

 یہ سازش قومی اداروں کے خلاف نہیں قوم کے خلاف کی گئی۔ 

Friday, November 9, 2018

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر 

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

نومبر یوم اقبال 

آئیے یوم اقبال کے موقع پر ہم پھر سے عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ان کے اقبالی تصورات کی عملی تصویر بنائیں گے۔ 

انشا اللہ 

Wednesday, November 7, 2018

۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں

 ۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں

! یہ ہے اصلی سی پیک

 ۔اب پاکستان اور چین روپیہ اور یوآن میں تجارت کریں گے ڈالر میں نہیں 

۔اس فیصلے سے پاکستان کا 12 ارب ڈالر سالانہ زرمبادلہ بچے گا,

 ہم پر ڈالر کی اجارہ داری بھی ختم ہو گی اور قرضوں کا بوجھ بھی گھٹے گا ۔ 

Tuesday, November 6, 2018

تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔

تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔

تھر کاقاتل قحط اس اتوار 9 اور بچے نگل گیا۔ اس سال اب تک تھر میں544 بچوں کی اموات ہو چُکی ہیں۔ 

یہ کیا سوچ ہے جو دریا ئے سندھ کو سمندر میں تو ضائع ہوتا دیکھ سکتی ہے مگر پیاسوں کو پانی جاتا نہیں دیکھ سکتی؟

 یہ وہی سوچ ہے جو کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتی ہے

Saturday, November 3, 2018

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے۔

پاکستان میں زہریلاسموگ کھیتوں کی آگ سےکہیں زیادہ بھارت کےکوئلےسےچلنےوالےپاورپلانٹس کے دھوئیں سےبن رہاہے۔

بھارت کےسیاہ کرتوت ہماری زمین کےامن کوہی نہیں ہمارےآسمان کو بھی سیاہ کررہے ہیں۔

زمینی اورآبی دہشت گردبھارت،اب فضاکابھی دہشت گرد ہے

Tuesday, October 30, 2018

پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی چودھری شجاعت حسین کی قیادت میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی چودھری شجاعت حسین کی قیادت میں سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

چوہدری شجاعت حسین ، مونس الٰہی،طارق بشیر چیمہ ،چوہدری سالک حسین 
اور چوہدری حسین الٰہی کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

آج مونس الہی اور چوہدری سالک حسین نے پاکستان کی15 ویں نیشنل اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا

 اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں پاکستان کی ترقی اور عوام کی خدمت کے مشن میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔ پاکستان زندہ باد!

Saturday, October 27, 2018

حضور اکرم ﷺ کی توہین ، آزادی اظہار نہیں ہے ۔

حضور اکرم ﷺ کی توہین ، آزادی اظہار نہیں ہے ۔

حضور اکرم ﷺ کی توہین ، آزادی اظہار نہیں ہے ۔ 

یورپی عدالت کے سات رکنی بنچ کا فیصلہ. بالآخر یورپ کو بھی یہ سمجھ آگیا ہے کہ مسلمانان عالم کے لیے رسول خدا محمد مصطفی ﷺ سے آگے نہ کوئی ہے نہ کبھی ہو سکتا ہے۔

Friday, October 26, 2018

"ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرے ریکارڈروم جلنے کا سلسلہ تاحال جاری

"ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرے ریکارڈروم جلنے کا سلسلہ تاحال جاری

ایسےسرکاری ریکارڈروم جو "ن لیگ " کی غلط کاریوں کےشواہد سے بھرےہوئےتھےان کے جلنے کا سلسلہ تاحال جاری۔

ایل ڈی اے،کوآپریٹیوسوسائیٹیز اورصاف پانی کےبعداب پریس انفارمیشن ڈییپارٹمنٹ کا اسلام آباد میں مرکزی ریکارڈروم جل گیا

۔کیایہ محض کوئی اتفاق ہےیااس میں"اتفاق گروپ"کا کوئی ہاتھ ہے؟

Thursday, October 25, 2018

دوست مسلم ممالک کا پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ، پاکستانی قوم کے لیے فخراور تشکر کی بات۔

دوست مسلم ممالک کا پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ، پاکستانی قوم کے لیے فخراور تشکر کی بات۔

دوست مسلم ممالک کا پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ، پاکستانی قوم کے لیے فخراور تشکر کی بات۔

ہم براداراسلامی ملک سعودی عرب کا مالی بحران میں پھنسے پاکستان کی مدد پرآنے پہ دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ