Tuesday, October 31, 2017

PIA stops its US Flight Operations. For all those who believed that PML N was not behind the plot to bring down PIA, here's the proof!








پی آئی اے کی امریکہ کے لیے50 سال سے جاری سروس ختم 


وہ جو ن لیگ کو پی آئی اے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراتے تھے اب خود ن لیگ کے ہاتھوں پی آئی اے کی تباہی کا ثبوت دیکھ لیں 





Courtesy: Dunya News

Health Workers out in protest against Punjab Health Sector Privatization. From Doctors to Dengue Workers no one happy with.











کیا ڈاکٹر کیا ڈینگی ورکر 

محکمہ صحت کی نجکاری کے خلاف سب سڑک پر 

خادم اعلیٰ نے محکمہ صحت پہلے تباہ کیا اور پھر اس کو نیلامی پر چڑھا دیا 






Courtesy: Dunya News

PML N much touted Motorcycle Ambulance Service Response Time- At least 1 hr. PML Q Rescue 1122 Response Time- 8 mins.









شہباز شریف کی موٹر سائیکل ایمولینس سروس کا رسپانس ٹائم رپورٹ کے مطابق کم از کم ایک گھنٹہ 



چوہدری پرویز الٰہی کی رسیکیو 1122 ایمبولینس سروس کا رسپانس ٹائم روز اول سے آج تک زیادہ سے زیادہ 10-8 منٹ





فرق صاف ظاہر ہے 







Courtesy: Duniya News


Thursday, October 26, 2017

پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔




پاکستان میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ 

نہ زراعت کے لئے اور نہ بجلی پیدا کرنے کے لئے پانی دستیاب ۔ 

بھارت کا پاکستانی دریائوں پر قبضہ کا پروگرام اپنے اثرات دکھانے لگا ۔

قوم مصیبت میں ۔۔ ن لیگی حکمران ننید میں 







Lack of facilities & funds forcing govt Hospitals turn out patients instead of treating them. .CM Shehbaz & his heartless Health Policy!













پنجاب کے سرکاری ہسپتال مریضوں کے لیے علاج گاہ یا قتل گاہ؟ 
ہسپتال انتظامیہ کا غریب مریضوں کو داخل کرنے سے انکار مراکز بن گئے موت کا بازار 





Tuesday, October 24, 2017

A mammoth Rs 80bn Financial Scam unearthed in 56 Punjab Government Companies. Record gone missing. This scam dwarfs PMLN Hudaibya Mills Scam


شہباز شریف کی قائم کردہ 56 سرکاری کمپنیوں میں 80 ارب روپے سے زائد کی سنگین بے قائدگیوں کا انکشاف 

مالی ریکارڈ غائب 

حدیبیہ ملز کے سکینڈل سے بھی بڑا سکینڈل





Roadside Child births becoming a daily affair in Punjab. Govt Hospitals have no bed & CM Shehbaz no mercy for poor expecting Mothers !



پنجاب میں بچوں کی سڑکوں پر ولات کے واقعات میں دن بدن اضافہ

 غریب ماؤں کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں بستر نہیں

 اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے دل میں رحم نہیں





Punjab had become Polio free by 2007 under PMLQ. Heart wrenching to see its return.We can only End Polio if rulers are sincere.




24
 اکتوبر عالمی پولیو ڈے 

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم نے2007 میں پنجاب سے 
پولیو کامکمل خاتمہ کر دیا تھا 

۔ مستعد حکمران ۔زندگی آسان

موجودہ حکمرانوں کی غفلت نے اس لعنت کو پھر سے سر اُٹھانے کا موقع دے دیا ہے

 ۔غافل حکمران ۔مصیبت میں پاکستان 




Thursday, October 19, 2017

Rising Acid Attacks in Punjab with majority of assaults on Women. The root cause being rulers' criminal neglect!



پنجاب میں تیزاب گردی کے واقعات میں خوفناک اضافہ ۔ خواتین سب سے زیادہ تیزاب کے حملوں کا شکار جب حکمران متاثرہ افراد کی داد رسی نہ کریں گے تو ایسے انسانت سوز جرائم بڑھیں گے






Pakistan Debt To GDP Ratio a record low of 56.4% under PMLQ but a record high of 69.5% under PMLN. See any difference?





فرق صاف ظاہر ہے 

پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے دور حکومت میں قرضوں اور قومی پیداور کا تناسب
پاکستان کی تاریخ میں سب سے کم% 56.4

ن لیگ کے دور حکومت میں قرضوں 
اور قومی پیداوار کا تناسب پاکستان کی
تاریخ میں سب سے زیادہ 
69.5

تب پاکستان خوشحال تھا۔ اب پاکستان کنگال ہے 







Wednesday, October 18, 2017

A mother gave birth to a child at the THQ Hospital Raiwind gates since the hospital had no doctor. Shame on residents of nearby Jaati Umra.







نہ ڈاکٹر ، نہ دوائی، نہ دائی 
بنیادی سہولیات سے محروم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال رائیونڈ کے 
گیٹ پر ایک ماں اپنی بچی کو جنم دینے پر مجبور 

قریب واقع جاتی عمرہ محل کے مکینوں کو شرم مگر نہیں آتی ۔۔۔







دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پرعظیم پاکستانی افواج کے جانثاروں اور نڈر غازیوں کو سلام !




دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر 
عظیم پاکستانی افواج کے جانثاروں اور نڈر غازیوں کو سلام 

وطن کو بیرونی و اندرونی دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے ہماری بہادر 
افواج کی لازوال قربانیاں ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے !




رانا ثناء اللہ نے آئین پاکستان سے بغاوت کا نا قابل معافی جرم کیا ہے: مونس الہی




پاکستان مسلم لیگ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا
دی۔ یہ قرار داد چوہدری مونس الہی اور دوسرے ممبران اسمبلی کی طرف سے جمع کروای گئی ہے۔

رانا ثنااللہ کا قادیانیوں کو مسلمان کہنے کا مذموم بیان
ختم نبوت کے منحرفین کی طرف داری

امت مسلمہ کیشدید دل آزاری
آئین پاکستان سے کھلی غدداری

















شہباز شریف راناثنااللہ کے قادیانیوں سے متعلق بیان کے بارے میں پوچھا گیا سوال گول کرگئے








Tuesday, October 17, 2017

October 16, the World Food Day. Lamentable to see Pakistan once the world's Food Basket now dependent on Indian Food Imports.




 اکتوبر 16
خوراک کا عالمی دن 

کتنے دکھ کی بات ہے کہ ایک وہ دور تھا جب پاکستان 
کا پنجاب دنیا کے لئے خوراک پیدا کرتا تھا 

اب یہ دور ہے کہ جہاں ہم آلو ، پیاز
اور ٹماٹر بھی بھارت سے منگوانے پر مجبور ہیں 

ن لیگ کے بھارت نواز اقدامات
تباہ ہوگئی پاکستان کی زراعت 




Transparency Int'l urges UK govt to 'take action' against Sharif assets. Duncan Hames (Director Transparency International) will also move UK's Apex Court.



ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا برطانوی حکومت سے مطالبہ 

شریف خاندان کے برطانیہ میں اثاثوں کے خلاف برطانوی حکومت ایکشن لے

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ڈائیکٹر ڈنکن ھیمز کا برطانیہ کی اعلیٰ عدالت میں 
شریف خاندان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان 





Friday, October 13, 2017

رانا ثنااللہ کا قادیانیوں کو مسلمان کہنے کا مذموم بیان!!


رانا ثنااللہ کا قادیانیوں کو مسلمان کہنے کا مذموم بیان

ختم نبوت کے منحرفین کی طرف داری 


امت مسلمہ کی شدید دل آزاری 


آئین پاکستان سے کھلی غدداری 





The new Punjab Assembly Building incomplete even after 12 years. Estimate now double the actual. A PML Q project victim of PML N jealousy!


پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت 12سال سے نامکمل

تخمینہ تعمیر منظور شدہ لاگت سے دوگنا ہوچکا 

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کا منصوبہ 
ن لیگ کے حسد کا شکار




Dwindling Forex Reserves make payment of 3 months Imports Bill impossible. Pakistan economy to bear the brunt of PMLN's disasters!



پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی 

قومی خزانہ میں اگلے 3 ماہ کے 
درآمدی بل ادا کرنے کے بھی پیسے غیر موجود 

ن لیگ کی خوفناک معاشی پالیسیوں کے 
خطرناک نتائج سامنے آنے لگے 

پٹرول سے لے کر پیاز تک ۔۔ بجلی سے لے کر ٹماٹر تک
مہنگائی نے کردی غریب کی حالت بدسے بدتر





Wednesday, October 11, 2017

Australia thrashed India in a T20 match to later get their bus smashed. Incredible India .



بھارت کی کرکٹ ٹیم آسڑیلیا سے جب ہاری 
انتہا پسند ہندو ؤں نے آسٹریلین ٹیم پر کر دی سنگساری 

یہ ہے نرنیدر مودی کے خود ساختہ ’ شاندار‘بھارت کا خوفناک چہرہ





PML N govt renaming the Ministry Of Ports and Shipping as Maritime Affairs. What can this name change do for a govt whose own ship is sinking?



ن لیگ کا وزارت سمندری جہاز رانی کانام تبدیل کرنے کا فیصلہ 

جس حکومت کا اپنا جہاز غرق ہونے کو ہے 
اسے یہ تبدیلی نام سے کیسے بچا سکتی ہے 





Monday, October 9, 2017

The unanimous NA approval of Khatme Nabuwat clause in original form marks the collective victory of Muslims . All sects came together




کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں 

ختم نبوت ؐکی اصل شق کی قومی اسمبلی میں متفقہ منظوری 
ناموس رسالتؐ پر متحد تمام مسلم مسالک کی مشترکہ فتح 


ناموس رسالت ؐپر جان قربان 
اسلام کا قلعہ ہے پاکستان 




Wednesday, October 4, 2017

مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات!



مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات
الیکشن بل 2017 میں ختم نبوتؐ سے متعلق نامزدگی فارم میں متنازعہ ترمیم کے متعلق تبادلہِ خیال

دونوں رہنماوں کا ختم نبوتؐ پر اثر انداز ہونے والے کسی بھی قانون کوہرقیمت پر روکنے کی کا عہد