Saturday, July 30, 2016

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ کے موقع پر عظیم قائد کی عظیم ہمشیرہ کو پاکستانی قوم کا سلام !



30جولائی
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 
سالگرہ کے موقع پر عظیم قائد کی عظیم ہمشیرہ کو
پاکستانی قوم کا سلام !

Monday, July 25, 2016

اورنج لائن کے ہاتھوں 6 ماہ میں 30 انسانی جانیں تلف



اورنج لائن کے ہاتھوں 6 ماہ میں 30 انسانی جانیں تلف 

24جولائی بروز اتواراورنج لائن کی تعمیر میں استعمال ہونے والے تیز رفتار ٹرک کے ہاتھوں چار مزید معصوم افراد کی موت ۔ 

جنوری سے جولائی 2016 تک اورنج لائن نے 
30 معصوم شہریوں کی جانیں لے لیں

کیا اتنی تعداد میں اموات اورنج لائن منصوبہ کا حصہ ہیں ؟
سی ایم شہباز جواب دیں !


Friday, July 22, 2016

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر



باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم 
سوبار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا 

بھارتی بندوقوں کی گونج، آزادئ کشمیر کی للکار کو
نہ کبھی دباسکے گی، نہ کبھی جھکا سکے گی 

وادئ کشمیر لے کر رہے گی آزادئ کشمیر 

Thursday, July 21, 2016

عزیز بھٹی ہسپتال گجرات کے لئے لیپروسکوپی مشین کا عطیہ



عزیز بھٹی ہسپتال گجرات کے لئے لیپروسکوپی مشین کا عطیہ 

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی پاکستان مسلم لیگ کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر چوہدری مونس الٰہی کی جانب سے عزیز بھٹی ہسپتال میں لیپرو سکوپی مشین کے لئے چیک دیتے 
ہوئے ۔ 
پاکستان مسلم لیگ جذبہ خدمت سے سرشار !

شہباز شریف کا 2017-18 میں نئے کالج بنانے کا دعویٰ لیکن کیسے ہوگاپچھلے 8سال کے تعلیمی نقصان کا مداوا کوئی شہباز شریف سے پوچھے ۔۔۔ مسلم لیگ (ق) کے دور میں تعمیر کردہ 40 سے زائد لڑکو ں اور لڑکیوں کے کالج 2008سے لیکر آج تک کیوں نہیں چلنے دئیے گئے ؟




شہباز شریف کا 2017-18 میں نئے کالج بنانے کا دعویٰ لیکن کیسے ہوگاپچھلے 8سال کے تعلیمی نقصان کا مداوا 

کوئی شہباز شریف سے پوچھے ۔۔۔
شہباز شریف کا 2017-18 میں نئے کالج بنانے کا دعویٰ لیکن کیسے ہوگاپچھلے 8سال کے تعلیمی نقصان کا مداوا 

کوئی شہباز شریف سے پوچھے ۔۔۔
مسلم لیگ (ق) کے دور میں تعمیر کردہ 40 سے زائد 
لڑکو ں اور لڑکیوں کے کالج 2008سے لیکر 
آج تک کیوں نہیں چلنے دئیے گئے ؟ 

Monday, July 18, 2016

شاباش مصباح الحق اور ٹیم پاکستان



پاکستا ن کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت 
بہترین کارکردگی اعلیٰ قیادت 
شاباش مصباح الحق اور ٹیم پاکستان 

Thursday, July 14, 2016

صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ




صلہ ء شہید کیا ہے تب و تاب جاودانہ 

برھان وانی شہید اورسینکڑوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت جدو جہد آزادئ کشمیر کے لئے حیاتِ نو اور بھارت کی موت ہے 

اب بھارتی ظلم تحریک آزادئ کشمیر کے سامنے چند گھڑیوں کا مہمان ہے 

Tuesday, July 12, 2016

دنیا والو ، دنیا کو تیسری عالمی جنگ عظیم سے بچاؤ



چین کے جنوبی سمندر میں تشویشناک تناؤ 
دنیا والو ، دنیا کو تیسری عالمی جنگ عظیم سے بچاؤ 

اقوام عالم چین کی زمینی اور سمندری 
سا لمیت کا احترام کریں اور کروائیں 

اگر کبھی آئی کوئی امتحان کی گھڑی 
پاکستانی قوم ہوگی چین کے ساتھ کھڑی 

Monday, July 11, 2016

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام




کافرہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسا 
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی 

بھارتی مظالم کے خلاف سینہ سپر آزادئ کشمیر کے جاں نثاروں کو سلام 

Saturday, July 9, 2016

سلام ایدھی صاحب!



سلام ایدھی صاحب!
پاکستان کے عظیم ترین سماجی خدمت گار عبدالستار ایدھی صاحب
اب ہم میں نہیں مگر 
پاکستانی قوم ان کی خدمت کو کبھی نہ بھلائے گی

Tuesday, July 5, 2016

عید پر پینشن نہ دے کر ن لیگ نے غارت کر دی ان کی خوشیاں



بے چارے بوڑھے پینشن ہولڈر جائیں تو جائیں کہاں؟

عید پر پینشن نہ دے کر ن لیگ نے 
غارت کر دی ان کی خوشیاں

مدینۃالمنورہ میں خود کش حملہ مسلمانان عالم کے قلب پر وار



مدینۃالمنورہ میں خود کش حملہ
مسلمانان عالم کے قلب پر وار 

اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا 
اور اپن نبی ﷺکاصحیح اُمّتی بنا ۔آمین!

Saturday, July 2, 2016

Shab-e-Qadr


خیبر پختونخواہ افغانیوں کا نہیں پاکستانیوں کا ہے



خیبر پختونخواہ افغانیوں کا نہیں پاکستانیوں کا ہے
اگر محمود خان اچکزئی کو پاکستان سے تمام فوائد لینے کے بعد بھی
کوئی مسلۂ ہے تو شوق سے کہیں اور چلے جائیں۔
ایسے بیان کے بعد ن لیگ کے حلیف اچکزئی 
کے خلاف غدّاری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔
مگر ن لیگ کے ہوتے یہ کیسے ہو سکتا ہے؟