Thursday, June 30, 2016

ن لیگ نے جھوٹ کی حد کر دی ۔۔۔



ن لیگ نے جھوٹ کی حد کر دی ۔۔۔ 
پاکستان مسلم لیگ (ق)کی تعمیر کر دہ 
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن و سیرت ﷺسٹڈیز لاہور
کی بین الاقوامی معیار کی حامل عمارت پر 
7سال قفل لگائے رکھنے کے بعد 
اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف اسی ادارہ کے قیام کے دعویدار 
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟ 

Wednesday, June 29, 2016

استنبول ائیر پورٹ پرخود کش حملوں میں الم ناک جانی اور مالی نقصان پر پاکستانی قوم اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے



انسانیت کا قتل عام 
غیر اسلامی بھی۔۔ غیرانسانی بھی ۔۔
استنبول ائیر پورٹ پرخود کش حملوں میں 
الم ناک جانی اور مالی نقصان پر پاکستانی قوم 
اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کی شریک ہے 

Tuesday, June 28, 2016

پاکستان کو امریکامیں ایک تنخواہ دار لابیئسٹ درکار



پاکستان کو امریکامیں ایک تنخواہ دار لابیئسٹ درکار 
ن لیگ کی بد ترین خارجہ پالیسی کا ایک اور ثبوت 

اب تو صرف ایک تنخواہ دار وزیر خارجہ بھرتی کرنے کی کثر رہ گئی ہے 

Sunday, June 26, 2016

ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی تشکیل میں تاخیری حربے۔۔



ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی تشکیل میں تاخیری حربے۔۔ 

نواز شریف نااہلی ریفرینس کو نہ ہونے دینے کی چال 
خورشید شاہ کو باتوں میں الجھانے کا ن لیگ کا جال 
شاہ صاحب کچھ تو کرو قوم کا خیا ل!

Thursday, June 23, 2016

ن لیگ نے آئی ایم ایف کو کسان پیکیج کچھ اور بتایا ،عوام کو کچھ اور ۔۔۔



ن لیگ نے آئی ایم ایف کو 
کسان پیکیج کچھ اور بتایا ،عوام کو کچھ اور ۔۔۔
نام نہاد کسان پیکج 341 ارب روپے نہیں 
صرف 30 ارب روپے ہے 
پاکستان کے کسان کو فاقہ کشی پر مجبور کرنے والے حکمرانوں نے دھوکہ دہی سے تمام پیسہ نمائشی 
میٹرو بسوں اور ٹرین پر غارت کردیا ۔

Wednesday, June 22, 2016

امجد صابری کا قتل کسی مسلمان کانہیں عمل



امجد صابری کا قتل 
کسی مسلمان کانہیں عمل

اللہ پاک سب پا کستانیوں کو اپنے 
حفظ و امان میں رکھے۔آمین !#

Monday, June 20, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !



وزیر اعظم پاکستان کے  غسل خانہ پر  2 کروڑ 20 لاکھ کا خرچ 

پاکستان کے60فیصد  سے زائد لوگوں کو  ایک وقت کی روٹی بھی بمشکل میسر

فرق صاف ظاہر ہے !

Saturday, June 18, 2016

بھارت میں 2000 مسلمانوں کا قتل عام اور صرف 11 ہندو قاتلوں کو واجبی سزا



بھارت میں 2000 مسلمانوں کا قتل عام 
اور صرف 11 ہندو قاتلوں کو واجبی سزا 

بھارتی عدالت کی2002 کے گجرات مسلم کش فسادات میں0 200 سے زائد مسلمانوں کے قتل عام پر صرف 11 ہندؤں کو فقط عمر قید کی سزا 

مقبول بٹ اور افضل گورو کو پھانسی چڑھانے والی ہندو عدالتوں کی گجرات کے مسلمانوں کے قاتلوں سے اظہار یکجہتی 

Friday, June 17, 2016

پانی کی قلت نے پاکستان کی 80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی



پانی کی قلت نے پاکستان کی
80فیصد قابل کاشت زمین بنجر بنا دی 
(اقوام متحدہ کی خطرناک رپورٹ )

اپنے پاکستان کی زمین 100 فیصد بنجر ہونے سے بچائیں 
آئیں سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں 

Tuesday, June 14, 2016

نریندر مودی کے دورۂ افغانستان کے چند روز بعد افغانستان کی پاک تورخم بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ



بھارت کی پاکستان کے خلاف 
ایک اور مذموم سازش 

نریندر مودی کے دورۂ افغانستان کے چند روز بعد افغانستان کی پاک تورخم بارڈر پر
بلا اشتعال فائرنگ 

Monday, June 13, 2016

پاکستان میں اس سال معمول سے 20 فیصد زیادہ بارشیں متوقع



پاکستان میں اس سال معمول سے 
20 فیصد زیادہ بارشیں متوقع 
وزیراعظم ملک سے باہر او رن لیگ کی وہی شتر بے محال والی چال 
کون کرے گا بارشوں کی تباہ کاریوں میں مظلوم عوام کا خیال ؟

Thursday, June 9, 2016

پنجاب کا 2016 میں خواتین کے خلاف جرائم میں پہلا نمبر



پنجاب کا 2016 میں خواتین کے خلاف جرائم میں 
پہلا نمبر 

انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب میں
2016 میں خواتین کے تیزاب اور تیل سے جلنے، 
آبرو ریزی ، قتل ،اغواء اور تشدد کے واقعات میں خوفناک اضافہ 

پنجاب میں ن لیگ کا ایک اور کمال 
خواتین ہوگئیں بے سہارا ،غیر محفوظ اور بدحال

Monday, June 6, 2016

اسلامیان پاکستان کو آمد رمضان مبارک



اسلامیان پاکستان 
کو آمد رمضان مبارک اللہ تعالیٰ ماہ صیام میں کی جانے والی تمام عبادات اور دعاؤ ں کو قبو ل کرے اور ہمیں بہترین مسلمان اور اچھا پاکستانی بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین !

Saturday, June 4, 2016

پاکستان میں زراعت کی بربادی اور کسان کی تباہی کی ذمہ دار ن لیگ



پاکستان کی زراعت تباہ ہوگئی ہے 
اسحاق ڈار کا اعتراف جرم 
پاکستان میں زراعت کی بربادی اور کسان کی تباہی کی ذمہ دار ن لیگ کو اب شاید ہی کسان ووٹ ڈالیں 

محمدعلی جہانِ فانی سے کوچ کر گئے انا للہ و انا الیہ راجعون



انسانی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑی اور حقوق انسانی کے نڈر ترجمان 
محمدعلی جہانِ فانی سے کوچ کر گئے 
انا للہ و انا الیہ راجعون 
پاکستانی عوام محمد علی کی پاکستان سے محبت ہمیشہ یاد رکھیں گے 

Friday, June 3, 2016

پاکستان کے خلاف بھارتی ’’گھس بیٹھیا‘‘ذہنیت نامنظور!



پٹھانکوٹ حملہ پر بھارتی کلین چٹ نہیں
بھارت پاکستان سے معذرت کرے
پاکستان کے خلاف بھارتی ’’گھس بیٹھیا‘‘ذہنیت نامنظور!

Thursday, June 2, 2016

لندن میں نوازشریف کا بہترین نرسوں کی زیر نگرانی علاج


لندن میں نوازشریف کا بہترین نرسوں کی زیر نگرانی علاج 
پنجاب میں نرسوں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں مریض بنیادی علاج سے بھی محرو م 
کسے وکیل کریں ۔۔ کس سے منصفی چاہیں ؟



Wednesday, June 1, 2016

تقدیس والدین ۔۔۔ ہمارا نصب العین


تقدیس والدین ۔۔۔ ہمارا نصب العین 
یکم جون عالمی یوم والدین کے موقع پر آئیے 
اپنے والدین کی بے لوث قربانیوں اور
سمندر سے گہری محبتوں کو سلام پیش کریں ۔