Tuesday, May 31, 2016

2016 میں پاکستان کو برآمدات میں2 ارب ڈالر کا خسارہ ن لیگ کے جھوٹے دعوو ں نے نکال دیا معیشت کا کباڑہ


2016 میں پاکستان کو برآمدات میں2 ارب ڈالر کا خسارہ
ن لیگ کے جھوٹے دعوو ں نے نکال دیا معیشت کا کباڑہ 

ٓآل پاکستان بزنس فورم کے جاری کردہ 
حقائق کے مطابق پاکستانی صنعتوں کی لوڈشیڈنگ 
اور ن لیگ کی بے ہنگم پالیسیوں نے کمر توڑ دی ہے 

Saturday, May 28, 2016

امریکہ اپنے عہد تو سب توڑتا جائے پاکستان کو مگر ’’ڈو مور۔ڈو مور‘‘ کہتا جائے


امریکہ اپنے عہد تو سب توڑتا جائے 
پاکستان کو مگر ’’ڈو مور۔ڈو مور‘‘ کہتا جائے 

ایف 16 طیاروں کے فروخت کی معاہدہ شکنی سے لے کر 
ڈرون حملوں سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی تک 
یہ سب اب نہیں چلے گا ۔ 
امریکہ کو ’’نو مور ‘‘ کہنے کا وقت آگیا ہے ۔۔۔۔

Friday, May 27, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !


قائد اعظم بیمار ہوئے تو اپنے علاج کا بوجھ قومی خزانہ پر نہ ڈالنے کے لئے 
زیارت، بلوچستان تشریف لے گئے
نواز شریف بیماری کا کہہ کر سرکاری 
خرچ پر بمعہ اہل عیال 
رولیکس گھڑی لینے لندن پہنچ گئے 
فرق صاف ظاہر ہے !

Thursday, May 26, 2016

قائد اعظم کی کفایت شعاری - نواز شریف کی شاہ خرچی


قائد اعظم کی کفایت شعاری 
قائد اعظم ایک عام جہاز میں 
سفر کرتے تھے 
نواز شریف کی شاہ خرچی 
نواز شریف کا کھانا بھی 
مہنگے ترین ہیلی کاپٹر میں پرواز کرتا ہے
فرق صاف ظاہر ہے!

ترقی کی سیڑھی پر 145 میں سے پاکستانی خواتین144 ویں نمبر پر


ترقی کی سیڑھی پر 145 میں سے
پاکستانی خواتین144 ویں نمبر پر 

انٹرنیشنل Global Gender Gap Indexرینکنگ 
کے مطابق دنیابھر کی خواتین میں سے 
پاکستانی خواتین کا معیار زندگی کے اعتبار سے آخری نمبر 

کیا یہ ہے ن لیگ کا حقوق نسواں پیکج ؟

Wednesday, May 25, 2016

پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )کی بے لوث عوامی سروس کا عظیم سنگ میل


پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122)کی 
بے مثال خدمات کے 12 سال کی تکمیل 
پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )کی 
بے لوث عوامی سروس کا عظیم سنگ میل


Tuesday, May 24, 2016

ن لیگ کو ملا جو موقع ۔۔۔دیا اس نے قوم کو دھوکہ


دوسروں کو نصیحت ۔۔۔خود’’ میاں‘‘ فضیحت 
90 کی دہائی کی اشتہاری مہم کے ذریعے 
جب نواز شریف پاکستانیوں کو اپنا پیسہ 
وطن میں رکھنے کا کہہ رہے تھے ، 
عین اسی وقت وہ اپنا پیسہ وطن سے 
باہر لے کر جارہے تھے ۔ 

ن لیگ کو ملا جو موقع ۔۔۔دیا اس نے قوم کو دھوکہ 

Monday, May 23, 2016

فرق صاف ظاہر ہے !


ْْٗقائد اعظم کا فرمان 
کابینہ کی میٹنگ میں 
صرف پانی پلایا جائے 

نواز شریف کی فرمائش 
ہر میٹنگ میں 
طرح طرح کا کھانا لگایا جائے 

فرق صاف ظاہر ہے !

Thursday, May 19, 2016

1948ء میں قائداعظم محمد علی جناح نے 4400 روپےٹیکس ادا کیا


1948ء میں قائداعظم محمد علی جناح نے 4400 روپےٹیکس ادا کیا 
جبکہ 
1993 ء میں نواز شریف نے صرف 2700 روپے ٹیکس دیا

Tuesday, May 17, 2016

جرائم نے لاہوریوں کی نیند لوٹی پو لیس کا کام صرف VVIP ڈیوٹی


جرائم نے لاہوریوں کی نیند لوٹی 
پو لیس کا کام صرف VVIP ڈیوٹی 

لاہور کے 413 شہریوں کی حفاظت کے لئے صرف ایک پولیس مین اور صرف 1 سی ایم شہباز کے لئے 5000 پولیس مین 

اسی لیے تو لاہور جرائم میں نمبر 1 ہے 

انگریزی روزنامہDawn# کا انکشاف 

Monday, May 16, 2016

ن لیگی کی مزید مہربانیاں زندگی مزید سستی دوائیا ں مزید مہنگی


ن لیگی کی مزید مہربانیاں 
زندگی مزید سستی 
دوائیا ں مزید مہنگی

دوا ساز کمپنیوں کے اس سال مارچ میں 
دوائیوں کی قیمتوں میں30% یکطرفہ اضافہ کے بعد 
ن لیگ نے جون بجٹ میں
دوائیاں مزید 8% مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ 

Saturday, May 14, 2016

سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ٹرمز آف ریفرینس کو رد کردیا


سپریم کورٹ نے 
ن لیگ کے ٹرمز آف ریفرینس کو رد کردیا 
ن لیگ کی شکست 
حز ب کے موقف کی جیت 

Thursday, May 12, 2016

شیو سینا اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کا ایک ایجنڈا


شیو سینا اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کا ایک ایجنڈا 
اسلام دشمنی میں ڈوبا ان کا پراپگینڈا 

Wednesday, May 11, 2016


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش 
مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے دی گئی 
بھارت نواز حسینہ واجد نے پاکستان دشمنی کی حد کر دی 
پاکستان توڑنے والوں کی نسل کے ہاتھوں پاکستان بنانے والو ں کی نسل کا ایک اور قتل 

Monday, May 9, 2016

پاکستان تاریخ میں خواندگی کی کم ترین شرح پر آگیا (یونیسف رپورٹ )


پاکستان تاریخ میں خواندگی کی کم ترین شرح پر آگیا 
(یونیسف رپورٹ )
یونیسف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 
شعبہ تعلیم کی ابتری کی تازہ ترین مثال 
پاکستان خواندگی کی عالمی درجہ بندی میں اقوام متحدہ کے
193 ممبر ممالک میں شرمناک حد تک 189 ویں نمبر پر آگیا ۔ 

جب حکمرانوں کو خود جہالت ختم کرنے میں کوئی دلچسپی نہ ہو 
تو ملک سے جہالت کیسے ختم ہو ؟

Saturday, May 7, 2016

پاکستانی نژاد مسلمان صادق امان خان لندن کا نیا میئر منتخب


ایک نئی تاریخ رقم 
پاکستانی نژاد مسلمان صادق امان خان لندن کا نیا میئر منتخب 
ماضی میں جو تھے ہم پہ حاکم 
آج انہی پہ ہم بن گئے ناظم
دکھاتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے ۔۔۔۔


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کی پھانسی چند روز میں متوقع


امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کی 
پھانسی چند روز میں متوقع 
بھارت نواز حسینہ واجد کا پاکستان دشمنی کی آگ میں
بنگلہ دیش کے معصوم شہریوں کو جلانے کا مذموم کھیل جاری 
اسلامی کانفرنس ، موئتمر عالم اسلامی اور پاکستان
کیوں اس جبر پر خاموش ہیں؟

Friday, May 6, 2016

امریکہ میں اسلامی لباس پہننے کی سزا باحجاب مسلم خواتین کو ہر جگہ کیا جانے لگا منع!


امریکہ میں اسلامی لباس پہننے کی سزا 
باحجاب مسلم خواتین کو ہر جگہ کیا جانے لگا منع!
تازہ ترین واقعہ میں کیلفورنیا کے ایک مشہور 
ریسٹورنٹ نے 7 خواتین کو صرف اس لیے باہر نکال دیا 
کیونکہ وہ مسلم لباس میں ملبوس تھیں 

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمنی اپنا رنگ جما رہی ہے
امریکہ میں مسلمانوں پر زمین تنگ کی جا رہی ہے

Wednesday, May 4, 2016

ن لیگ اتارو۔۔۔ ملک سنوار!


ن لیگ کا ترقی کا دعویٰ 
سب دکھاوا !
حقیقت یہ ہے 
* پاکستان کا ہر تیسرا شہری غربت کی لکیر سے نیچے
زندگی گزارنے پر مجبور 
* پاکستان کا ہر شہری 1 لاکھ روپے کا مقروض 

ن لیگ اتارو۔۔۔ ملک سنوار!

Tuesday, May 3, 2016

درختوں کا قتل ۔۔۔شہباز شریف کا شغل


پچھلے دو سال میں لاہور کے 4000 سے زائد 
قدیم اور قیمتی درخت کاٹ دئیے گئے 
باغو ں کے شہر لاہور میں 
درختوں کی جگہ اتفاق سٹیل کے سریے نے لے لی 

درختوں کا قتل ۔۔۔شہباز شریف کا شغل

Monday, May 2, 2016

امریکہ کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لئے


امریکہ کا ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لئے 
پاکستان کی امداد بند کرنے کا فیصلہ
ہوئے تم دوست جس کے ،دشمن اس کا آسماں کیوں ہو؟