Friday, April 29, 2016

گندم کے کسانوں کو بوریوں کی قلت سے پریشانی


گندم کے کسانوں کو بوریوں کی قلت سے پریشانی 
ن لیگ اور پٹواری مافیا کی مشترکہ شیطانی 
پنجاب کے بے شمار کسانوں کی کٹی ہوئی گندم کی فصل بوریوں کی عدم دستیابی سے تباہ ہونے کا اندیشہ 
ن لیگ اور پٹواری مافیا بوریوں کی تقسیم میں 
اقرباء پروری اور کرپشن میں مصروف 

Thursday, April 28, 2016

ن لیگ نے کرپشن کے خلاف بننے والی پاکستانی فلم ’’مالک ‘‘ پر پابندی لگا دی


ن لیگ کا ایک اور کرپشن انگیز فیصلہ 
ن لیگ نے کرپشن کے خلاف بننے والی 
پاکستانی فلم ’’مالک ‘‘ پر پابندی لگا دی 
جہاں کرپشن پر بات کرنے پر بھی پابندی ہو 
وہاں کرپشن کیسے ختم ہو ؟

کیا ملزم اپنے خلاف مقدمہ کی تفتیش کے ٹرمزآف ریفرینس بھی خود بنا سکتا ہے ؟


کیا ملزم اپنے خلاف مقدمہ کی تفتیش کے ٹرمزآف ریفرینس بھی خود بنا سکتا ہے ؟

کیا ن لیگ خود ہی ملزم اور خود ہی جج اور جیوری بھی بن سکتی ہے ؟

اگرایسا ہے تو کیا مہذب معاشرے میں یہ ممکن ہے؟

Tuesday, April 26, 2016

پنجاب کے ہسپتال شفا کی بجائے موت کے مراکز


ایک دلسوز انکشاف 
پنجاب کے ہسپتال شفا کی بجائے موت کے مراکز 

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہونے والی 
25 الم ناک اموات کی اہم ترین وجہ 
لیہ کے سرکاری ہسپتال میں 
جان بچانے والی ادوایات کی غیر موجودگی 

ن لیگ کا صحت کے بجٹ کا ناجائز استعمال 
مردہ خانوں میں تبدیل ہونے لگے پنجاب کے ہسپتال 

Monday, April 25, 2016

ن لیگ کی معاشی کارکردگی کی حقیقت


ن لیگ کی معاشی کارکردگی کی حقیقت 
سسکتی زراعت ، گرتی صنعت ، ڈوبتی برآمدات 
اور کمر توڑ قرضہ جات 
ن لیگ کے نزدیک کیا یہی ترقی ہے ؟

Saturday, April 23, 2016

ُپاکستان تیل کی عالمی کم قیمتوں کا فائدہ اٹھانے میں بری طرح ناکام


ُپاکستان تیل کی عالمی کم قیمتوں کا فائدہ اٹھانے میں بری طرح 
ناکام 

(ایشین ڈویلپمنٹ بینک رپورٹ )

ن لیگ کے خود ساختہ ترقی اور خوشحالی کے دعوے 
ایک دفعہ پھر جھوٹے ثابت 

جب حکمرانوں نے تیل کی ترقی کا فائدہ خود اٹھانا ہو تو 
ملک کو کہاں سے یہ فائدہ دینے کا سوچیں گے؟

Friday, April 22, 2016

22 اپریل عالمی یوم ارض


22 اپریل 
عالمی یوم ارض
آئیے 48 ویں ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر موسمی تبدیلی سے اپنے پیارے گھر پاکستان کو محفوظ رکھنے کے لئے 
درخت لگانے اور بچانے کا عہد کریں 

آئیے درخت لگائیں ،اپنا ماحول بچائیں 
موسمی تبدیلی سے پاکستان کو محفوظ بنائیں 

قانون کی سربلندی ،انصاف کی عملداری ق لیگ نے ہمیشہ نبھائی اپنی ذمہ داری


قانون کی سربلندی ،انصاف کی عملداری 
ق لیگ نے ہمیشہ نبھائی اپنی ذمہ داری 

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے زیر اہتمام کامیاب ترین و کلا کنونشن کے انعقاد پر 
پاکستان مسلم لیگ لائرز ونگ کو مبارکباد 

Thursday, April 21, 2016

آئیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 78 ویں برسی کے موقع پر پاکستان کو اقبال کا پاکستان بنانے کے عہد کی تجدید کریں


آئیے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 78 ویں برسی کے موقع پر پاکستان کو اقبال کا پاکستان بنانے کے عہد کی تجدید کریں 

سبق پڑھ پھر صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا 
لیا جائے گاتجھ سے کام دنیا کی امامت کا 

Wednesday, April 20, 2016

ن لیگ کی کسان کش پالیسیوں کا ایک اور ثبوت ! پاکستان میں دال کا کال


ن لیگ کی کسان کش پالیسیوں کا ایک اور ثبوت !
پاکستان میں دال کا کال 
غریب کے دسترخوان کا لازمی جزو ۔۔ا ب ان کی دسترس سے باہر 

ن لیگ کے دور میں کم پیداوار اور ضرورت 
سے کم درآمد کے باعث پاکستان میں 
دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ 

دالوں کی قیمتیں ہوگئیں گوشت کے جتنی 
غریبوں کے لئے رہ گئی دکھوں کی چٹنی

Tuesday, April 19, 2016

سروسز ہسپتال لاہور میں جعلی برین سرجن کا انکشاف


سروسز ہسپتال لاہور میں جعلی برین سرجن کا انکشاف 
ن لیگ کی صحت دشمن پالیسیوں سے تنگ آکر 
جب اصلی سرجن اور ڈاکٹر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہوں 
تو پھر یہی کچھ ہوگا ۔۔۔
جعلی ڈاکٹر، جعلی ادویات، جعلی دعوے 

Monday, April 18, 2016

پی ٹی وی کا کھلا تضاد


پی ٹی وی کا کھلا تضاد 
ایک طرف پی ٹی وی کے پاس عمران خان کے لئے کوئی وقت نہیں ہے 
اور دوسری طرف جمائما خان کے گھر کے باہر ن لیگی ہنگامہ دکھانے کے لئے 
وقت ہی وقت 
پی ٹی وی کا وقت ۔۔ قوم کی امانت 
ن لیگ کا عمل ۔۔۔قوم سے خیانت 

Saturday, April 16, 2016

اسلامی سربراہ کانفرنس کے استنبول میں سربراہی اجلاس کا خوش آئند اعلان


اسلامی سربراہ کانفرنس کے استنبول میں سربراہی اجلاس کا خوش آئند اعلان 
اب اپنے مشترکہ مفادات کے لئے متحد ہوکر بڑھیں گے مسلمان 
57 ممالک اور 1.7 ارب مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم اسلامی سربراہ کانفرنس کے استنبول اجلاس کے اختتام پر تمام مسلمان ممالک کا ایک دوسرے سے
بھر پور تعاون کرنے کا اعلامیہ بہت خوش آئند ہے 
اگر یہ اعلان واقعی حقیقت بن جائے تو مسلمان چھو سکتے ہیں ترقی کا آسمان 

چھوٹو گینگ نے چھوٹے میاں صاحب کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا


چھوٹو گینگ نے چھوٹے میاں صاحب کی 
کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا 
2 ہفتے گزر جانے کے باوجود شہباز شریف اور 
پنجاب پولیس چھوٹو گینگ کو پکڑنے میں بالکل ناکام 
پولیس کے فنڈ جب میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر 
لگیں گے تو پھر ایسے ہی ہونگے کام ۔۔۔

Thursday, April 14, 2016

بات سیدھی سی ہے مگر سمجھنے والوں کے لئے


’’اپنے آج کی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہوئے بغیر اپنے آنے والے کل کی ذمہ داریوں سے
عہدہ برا ہونا ناممکن ہے ‘‘
(انجہانی صدر امریکہ ابراھام لنکن 
تاریخ انتقال ۔۔ 14اپریل 1863)

Wednesday, April 13, 2016

نواز۱ شریف لندن روانہ کیا پاکستان میں بدہضمی کا علاج ممکن نہیں؟


نواز۱ شریف لندن روانہ 
کیا پاکستان میں بدہضمی کا علاج ممکن نہیں؟
یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔

Tuesday, April 12, 2016

قومی تقاضوں کے مدنظر پارٹی انتخابات کا التوا عمران خان ، پی ٹی آئی کا درست اور بروقت فیصلہ


قومی تقاضوں کے مدنظر پارٹی انتخابات کا التوا
عمران خان ، پی ٹی آئی کا درست اور بروقت فیصلہ 

قوم پر سے لوٹ مار کی رات چھٹ جائیگی 
جلد رائیونڈ کے ٹھگوں سے نجات مل جائیگی

Sunday, April 10, 2016

پاکستان میں فی منٹ ایک بچے کا انتقال (ورلڈ ہیلتھ رپورٹ )


پاکستان میں فی منٹ ایک بچے کا انتقال 
(ورلڈ ہیلتھ رپورٹ )
مگر نواز شریف کے پاس قوم کے بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے 
اقدامات کرنے کاوقت کہاں ہے ؟
وقت ہے تو بس اپنے بچوں کے لئے۔۔

Saturday, April 9, 2016

خوفناک لودشیڈنگ کی واپسی


باوجود تیل کی کم قیمت اور
ن لیگ کے بڑے بڑے دعووں کے 
خوفناک لودشیڈنگ کی واپسی 
ن لیگ کے ہوتے تیل مفت بھی ہوجائے
تو بھی لوڈ شیڈنگ کم نہ ہوگی

Friday, April 8, 2016

حکمرانو!مصیبت میں مبتلا پاکستانیوں کی پکار سنو


حکمرانو!مصیبت میں مبتلا پاکستانیوں کی پکار سنو
کوہستان کے گاؤں اتھوڑا بری کے سینکڑوں افراد 
5 دن سے مٹی کے تودے کے نیچے زندہ مدفن 
مگر ان کو بچانے کے انتظامات نہ ہونے کے برابر
ایک بہت بڑے انسانی سانحہ کا خدشہ 

Thursday, April 7, 2016

ن لیگ کے ہاتھوں ہوگئے ہم بیمار اور لاچار عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستانیوں کی پکار


ن لیگ کے ہاتھوں ہوگئے ہم بیمار اور لاچار 
عالمی یوم صحت کے موقع پر پاکستانیوں کی پکار 

ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور دوائیاں غائب 
مہلک بیماریوں کے لئے شدید ناکافی انتظامات
زچہ بچہ اموات میں ہوشربا اضافہ 
محکمہ صحت کے فنڈ میں مجرمانہ خوردبرد
مسلم لیگ قائد اعظم کے دور کے صحت کے منصوبوں کے ساتھ سوتیلا رویہ

گیاری سکیٹر کے شہدا کو سلام !


گیاری سکیٹر کے شہدا کو سلام !

سانحہ گیاری سکیٹر کی چوتھی برسی کے موقع پر
پوری پاکستانی قوم اپنے گیاری سیکٹر کے عظیم شہدا کو وطن کے لئے بے مثال قربانی دینے پر سلام پیش کرتی ہے 

کرپشن در کرپشن نواز شریف نے خودسے بنا لیا ایک جوڈیشل کمیشن


کرپشن در کرپشن 
نواز شریف نے خودسے بنا لیا ایک جوڈیشل کمیشن 
کلین چٹ جس سے لینا ہے اس کا مشن 
کرپشن کو چھپانے کے لئے کرپشن در کرپشن 

Wednesday, April 6, 2016

’’نواز شریف’ ر ا‘جاسوس کے معاملہ کی ذاتی طورپر نگرانی کر رہے ہیں‘‘ پرویزرشید


’’نواز شریف’ ر ا‘جاسوس کے معاملہ کی ذاتی طورپر نگرانی کر رہے ہیں‘‘
پرویزرشید
یہ کیسی نگرانی ہے کہ:
اس سنگین ترین معاملہ کی طرف اقوام عالم کی توجہ نہ ہونے کے برابر 
اور’ را ‘کی پاکستان میں بدمعاشیاں جوں کی توں

Monday, April 4, 2016

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بے مثال جیت



ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بے مثال جیت 

یک نہ شُد دو شدُ
ہمیں امید ہے وہ وقت ایک دفعہ پھر آئے گا 
پاکستان جب کرکٹ میں کھویا مقام پھر پائے گا

Friday, April 1, 2016

امریکہ کامسئلہ نمبر 1 ۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی امیدوار



امریکہ کامسئلہ نمبر 1 ۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوار 
ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال میں امریکہ کا اہم ترین مسئلہ 
پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیار ہیں ۔ 
جبکہ سچ تو یہ ہے کہ 
امریکہ کا اہم ترین مسئلہ 
تو خود ڈونلڈ ٹرمپ ہے 
اسلام دشمنی پاکستان دشمنی انسان دشمنی