Wednesday, March 30, 2016

نواز شریف کی گذشتہ پیر کی تقریر میں نہ’ را ‘ جاسوس کا ذکر اور نہ ہی بھارت کوپاکستان میں مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ



نواز شریف کی 
گذشتہ پیر کی تقریر میں 
نہ’ را ‘ جاسوس کا ذکر 
اور نہ ہی بھارت کوپاکستان میں 
مداخلت سے باز رہنے کی تنبیہ 
کیا مودی سے یاری معصوم پاکستانیوں کے خون سے ہے پیاری؟

Tuesday, March 29, 2016

ن لیگ کی پنجاب میں فوجی آپریشن کی مزاحمت خوف اپنے احتساب کا نقصان پورے پنجاب کا



ن لیگ کی پنجاب میں فوجی آپریشن کی مزاحمت 
خوف اپنے احتساب کا 
نقصان پورے پنجاب کا 
اپنے احتساب کے خوف سے ن لیگ نے پنجاب میں آرمی آپریشن کی مخالفت کی 
نتیجہ 
سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں72 پاکستانی شہر یوں کی اموات اور سینکڑو ں زخمی

Saturday, March 26, 2016

ایک دفعہ پھر قومی مفادات ،سیاسی مفادات پر قربان



ایک دفعہ 
پھر قومی مفادات ،سیاسی مفادات پر قربان 
جمعہ 24 مارچ کو کئی ماہ کے تعطل کے بعد منعقد ہونے 
والے قومی مشترکہ کونسل (CCI) کے اجلاس کا احوال 
قومی مردم شماری ۔۔۔۔ملتوی 
قومی سیلاب بچاؤ پلان ۔ ملتوی 
کالاباغ ڈیم ۔۔۔۔۔۔متروک
ان فیصلوں کا مستقبل میں نتیجہ 
نامساعد معاشی و سماجی حالات ، سیلاب سے شدید تباہی 
اور خوفناک آبی و بجلی بحران

Friday, March 25, 2016

بلوچستان میں بھارتی جاسوس گرفتار




بلوچستان میں بھارتی جاسوس گرفتار 
پاکستان میں دہشت گردی ، علیحدگی پسندی اور انتشار پھیلانے کے لئے بھارتی جاسوس ایجنسی’ را ‘
کااہم افسر بلوچستان سے گرفتار 
’را‘ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

Thursday, March 24, 2016

کالاباغ ڈیم کی مخالفت پاکستان کو پانی اور بجلی سے محروم رکھنے کی بھارتی شیطانی




کالاباغ ڈیم کی مخالفت 
پاکستان کو پانی اور بجلی سے محروم رکھنے کی بھارتی شیطانی 
روزنامہ جنگ میں شائع جاوید اقبال کے فکر انگیز کارٹون کی زبانی

Tuesday, March 22, 2016

پانی سے زندگانی ہے !



22 مارچ
ورلڈ واٹر ڈے ۔پانی کا عالمی دن 
آئیے ورلڈواٹر ڈے کے موقع پر پاکستان میں تیزی سے کم ہوتے پانی کے وسائل اور خوفناک رفتار سے پگھلتے گلیشئروں کو ختم ہونے سے بچانے کا عہد کریں 
کیونکہ پانی سے زندگانی ہے !

Monday, March 21, 2016

خیبر پختون خواہ کا پن بجلی منصوبے تعمیر کرنے کا فیصلہ



خیبر پختون خواہ کا پن بجلی منصوبے تعمیر کرنے کا فیصلہ 
کیا ہی اچھا ہو ، اگر پاکستان اور خیبر پختون خواہ کے عوام کے مضبوط اور محفوظ مستقبل کے لئے 
حکومت خیبر پختون خواہ اور پی ٹی آئی ایک دفعہ پھر کالاباغ ڈیم کے منصوبے کاازسرنو بغور جائزہ لیں 
پاکستان کی تعبیر۔۔۔کالاباغ ڈیم کی تعمیر

Friday, March 18, 2016

نئے اسلام آباد ائر پورٹ کا افتتاح کب ہوگا ؟




نئے اسلام آباد ائر پورٹ کا بجٹ 
36.86 ارب روپے سے بڑھا کر 
81.17 ارب روپے 
یعنی لاگت تعمیرمیں گنا اضافہ 
مگر ائیر پورٹ کا افتتاح کب ہوگا ؟
کسی کو نہیں پتا ۔۔۔

Wednesday, March 16, 2016

بلدیاتی حکومتیں ۔۔100 دن بعد بھی اپنے حلف اور حقوق سے محروم



بلدیاتی حکومتیں ۔۔100 دن بعد بھی 
اپنے حلف اور حقوق سے محروم 

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دسمبر 2015 میں مکمل ہونے کے باوجود نہ بلدیاتی حکومتوں کی تشکیل اورنہ ہی بلدیاتی نمائدوں کو ان کے اختیارات کی تفویض 
جون بجٹ تک ن لیگ کا بلدیاتی حکومتوں کو غیر فعال 
رکھ کر ان کے بجٹ ہضم کرنے کا پروگرام 

Tuesday, March 15, 2016

پنجاب کے کسان کو 2 امتحان نامساعد حالات اور نااہل حکمران



پنجاب کے کسان کو 2 امتحان 
نامساعد حالات اور نااہل حکمران 
ایک اندازہ کے مطابق 2015 میں کپاس ،
چاول اور آلو کے کاشتکاروں کو 511ارب روپے
کا ناقابل برداشت نقصان 
مگر اس خطیر نقصان کے مقابلہ میں 
ن لیگ کے نام نہاد کسان پیکج سے متاثرہ کاشتکاروں کو
آج تک فقط 2% سے بھی کم کی ادائیگی ۔ 
اب کیا کرے مجبور کسان ۔۔۔۔۔کہا ں سے بھرے اپنا نقصان 

Thursday, March 10, 2016



10 سالوں میں کیا سے کیا ہوگیا 
2006 کا خوشحال پنجاب 2016 میں کنگال ہو گیا 
پنجاب کل 
صوبہ پنجاب کا پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم )
کی زیر قیادت ورلڈ بنک کی سالانہ 
عالمی سرمایہ کاری فہرست میں 60 واں نمبر 
دس سال بعد 
پنجاب آج
صوبہ پنجاب کا ، ن لیگ کی ناکام پالیسیوں 
کی بدولت ورلڈ بنک کی سالانہ عالمی سرمایہ کاری 
فہرست میں 60 ویں سے گر کر 138 واں نمبر 

ن لیگ کے پنجاب کے ترقی کے دعوے ایک بار پھر جھوٹے ثابت 

Wednesday, March 9, 2016

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی بے وقوفانہ منطق ’’اورنج لائن، لاہور کے تاریخی ورثہ سے زیادہ اہم ہے ‘‘



ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی بے وقوفانہ منطق 
’’اورنج لائن، لاہور کے تاریخی ورثہ سے زیادہ اہم ہے ‘‘
ایسی منطق تو صرف 
بغداد کے مسلم تاریخی ورثہ کو
تباہ کرنے والے ہلاکو خان 
کا وکیل ہی دے سکتا ہے ۔ 
اپنے وطن کی تاریخ کا 
احترام کرنے والا نہیں ۔

Monday, March 7, 2016

مسلم لیگ (ق) کے منصوبوں پر لگارہی ہے ن لیگ اپنی جعلی چھاپ



مسلم لیگ (ق) کے منصوبوں پر لگارہی ہے ن لیگ اپنی جعلی چھاپ 

حقیقت میں جبکہ ن لیگ کے اپنے تمام منصوبے سب کے سب فلاپ
مسلم لیگ ق کے منصوبے 
لاہور ریپڈ ماس ٹرانزٹ ٹرین 
لاہور رنگ روڈ 
پنجاب لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن 
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ 
ارفع کریم آئی ٹی پارک 

ن لیگ کے منصوبے 
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم 
دانش سکول سکیم 
فوڈ سٹیمپ سکیم 
نندی پور پاور پلانٹ 
روٹی سکیم 
خبردار ۔۔۔نقالوں سے ہوشیار 

Friday, March 4, 2016

مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر بھارتی را سے ساز باز کا الزام



مصطفی کمال کا ایم کیو ایم قیادت پر 
بھارتی را سے ساز باز کا الزام 
تو پھر ن لیگ کی بھارت نوازی 
کو کیا دیا جائے نام ؟

Tuesday, March 1, 2016

پنجاب کے بیشتر سکولوں میں نہ بجلی ، نہ پانی ، نہ ٹوائلٹ ، نہ چار دیواری



پنجاب کے بیشتر سکولوں میں نہ بجلی ، نہ پانی ، نہ ٹوائلٹ ، نہ چار دیواری 
مگر پنجاب کے حکمرانوں کو کیا ؟۔۔۔
انہیں تو بس صرف اورنج لائن ہے پیاری ۔۔
پنجاب میں
44 % سکول بجلی کے بغیر 
34% سکول پانی کے بغیر 
29% سکول ٹوائلٹ کے بغیر 
30% سکول چار دیواری کے بغیر 
کیسے پڑھیں گے پنجاب کے بچے بنیادی سہولتوں کے بغیر ؟