Saturday, January 30, 2016

اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی سے فی الوقت ٹل گئی تباہی


اورنج لائن ٹرین سفید ہاتھی سے فی الوقت ٹل گئی تباہی 
لاہور ہائی کورٹ کا متاثرین کی اپیل پر جاری حکم امتناعی

اورنج ٹرین کے ہاتھوں لاہور کی 
29 آبادیوں ،ہزاروں چھوٹے 
دکانداروں بے شمار قیمتی درختوں اور 
11 قدیم تاریخی عمارتوں کی بقاء کا سوال 

اب سب نگاہیں لاہور ہائی کورٹ پر



Friday, January 22, 2016


نہ قوم کے درد کی فکر نہ مخالفت کا ملال
ن لیگ کو تو بس پی آئی اے بیچ کر ہے بنانامال 

باوجود حزب اختلاف کی شدید مخالفت 
اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے سوگ کے 
ن لیگ نے عجلت میں پی آئی اے نجکاری بل منظور کروایا
قومی اسمبلی کے معمول کی سب کاروائی روک کے 


Thursday, January 21, 2016

اے استاد تیری عظمت کو سلام !


قوم باچاخان یونیورسٹی میں کیمیسٹری کے پروفیسر سید حامد حسین شہید کو طلبا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنی جان کی عظیم قربانی دینے پر سلام پیش کرتی ہے ۔ 
صلہ ء شہید کیا ہے ، تب وتابِ جاودانہ 



Wednesday, January 6, 2016

کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟


کیا میٹرو بس ، پاکستان کی ماؤں کی زندگی سے زیادہ اہم ہے؟
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 
خواتین کی صحت کے لئے حکومتی بجٹ
کم کئے جانے کی وجہ سے پاکستان میں 
نگہداشت اور علاج سے محروم حاملہ ماؤں 
کی اموات میں المناک اضافہ 
میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر قومی سرمایہ کابے جا استعمال 
ن لیگ کو کیوں نہیںآتا موت سے لڑتی ماؤں کا خیال ؟