Wednesday, April 29, 2015

ن لیگ کو چین کی امداد کی کر کے ’’چوری ‘‘ ہم نہیں بھرنے دینگے آئی ایم ایف کی تجوری


ن لیگ کو چین کی امداد کی کر کے ’’چوری ‘‘
ہم نہیں بھرنے دینگے آئی ایم ایف کی تجوری 

ایک اطلاع کے مطابق چین کی دی ہوئی ترقیاتی امداد 
ن لیگ آئی ایم ایف کی طرف کھسکانے کی در پر دہ سکیم بنا رہی ہے 
کیا چین کی امداد غریب پاکستان کے لئے ہے
یا آئی ایم ایف کو سود کھلانے کے لئے ؟



Monday, April 27, 2015

پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک


پشاور غموں کی بارش سے پھر نمناک 
قوم اہل خیبر کے لئے پھر غمناک 
سانحہ ء پشاور کے چند ماہ بعد 
گذشتہ روز پشاور اور خیبر پختون خواہ میں طوفانی بارشوں سے 
ہونے والے مزید قیمتی جانی و مالی نقصان پر 
پور ی قوم اپنے خیبر پختون خواہ کے بلند حوصلہ ،
غیور اور عظیم ہم وطنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ہر امتحان میں کامیاب و محفوظ فرمائے ۔آمین !


Saturday, April 25, 2015

دیکھو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیا مداری لے کر جھوٹ کی پٹاری


دیکھو دیکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آیا مداری لے کر جھوٹ کی پٹاری
گندم کے دعوے جھوٹے، وعدے اشتہاری 
قیمت 1300 من، لیکن 850پہ خریداری
باردانہ غائب، کسانوں کو دشواری پہ دشواری
لوٹ کے کھا گئے غریب زمیندار کی محنت ساری
مل مالک، آڑھتی، پٹواری اورمداری



Thursday, April 23, 2015

باضمیر ،بے لوث کارکنان۔۔۔۔۔۔ہماری شان، ہماری پہچان


باضمیر ،بے لوث کارکنان۔۔۔۔۔۔ہماری شان، ہماری پہچان

پاکستان مسلم لیگ (ق)کے ایک بے لوث کارکن مرحوم داؤد صدیق مسیح کی یاد میں 
لاہور میں منعقدہ خصوصی تعزیتی ریفرینس کا ایک منظر 


Wednesday, April 22, 2015

آسمان سے بلند پاک چین دوستی


آسمان سے بلند پاک چین دوستی 
پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی
صدر شی چن پنگ سے گزشتہ پیر اسلام آباد میں ملاقات 
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کی چینی صدر کو تجاویز 
* نوجوانوں کے لئے زیادہ سرمایہ کاری * چینی منصوبوں میں ایمانداری 
پاکستان مسلم لیگ (ق)کے دور حکومت (2002-2007)کے انقلابی اقدامات
جدید پاک چین تعلقات کی حقیقی بنیاد 



Monday, April 20, 2015

تربت میں پنجاب و سندھ کے 20 مزدوروں کی شہادت


تربت میں پنجاب و سندھ کے 20 مزدوروں کی شہادت 
بھارتی خفیہ ایجنسی را کی پاکستان کے خلاف بہیمانہ شرارت! 
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کھل کر کہہ دیا 
مگر وزیر اعظم پاکستان پھر بھی خاموش ۔۔۔

کیا نریندر مودی سے یاری شہدائے تربت سے زیادہ ہے پیاری ؟
افسوس صد افسوس !
شہدائے تربت کی آخری رسومات 
چندہ کے پیسے سے ہوئیں۔۔۔
حکمران کہاں تھے ؟


Thursday, April 16, 2015

ن لیگ کی کرپشن مکاؤ۔۔۔۔۔بجلی لوڈ شیڈنگ دور بھگاؤ


ن لیگ کی کرپشن مکاؤ۔۔۔۔۔بجلی لوڈ شیڈنگ دور بھگاؤ
واپڈا ملازمین بجلی کی تقسیم کے اداروں کی منظور نظر افراد کو فروخت پر سراپا ء احتجاج دراصل نجکاری نہیں ن لیگ کی کرپشن کا خاتمہ ہے ۔ لوڈشیڈنگ کا اصل علاج 



Tuesday, April 14, 2015

نواز شریف کی ابن الوقتی کاایک اور ثبوت !


نواز شریف کی ابن الوقتی کاایک اور ثبوت !
خود پر پڑے مصیبت تو سعودیہ سے مددمنگوائیں
اور جب سعودیہ بلائے تو آئیں بائیں شائیں 


Saturday, April 11, 2015

شوق ہے ان کا گولی ڈنڈا - دھندا جن کا مرغی ڈنڈا


شوق ہے ان کا گولی ڈنڈا 
دھندا جن کا مرغی ڈنڈا 
ایک جانب شہباز شریف چلائے بے چاری عوام پر گولی اور ڈنڈا 
دوسری جانب جب ہو فیملی دھندا 
تو منائے سرکاری خرچہ پر میلہ برائے مرغی انڈا 



Friday, April 3, 2015

نہتے عوام پر گولی چلانے سے تو نے کیا انکار - قوم تجھے سلام پیش کرتی ہے محمد علی نیکو کار


نہتے عوام پر گولی چلانے سے تو نے کیا انکار 
قوم تجھے سلام پیش کرتی ہے محمد علی نیکو کار 
نواز لیگ نے ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کار
کو دھرنوں کے دوران تحریک انصاف اور 
پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنوں پر
گولی نہ چلانے کی پاداش میں بر طرف کر دیا ۔ 
جس نیکی کی دی نواز لیگ نے نیکو کار کو سزا 
رب کے ہا ں اس نیکی کی ہے بڑی جزا