Tuesday, March 31, 2015

جلتے سورج کے نیچے محنت کرنے والا یہ کسان کیوں آگ میں جل کے دے رہا ہے اپنی جان؟

 شہباز دور کے مظالم کے خلاف لاہور میں خود سوزی
کی کوشش میں شدید زخمی ہونے والا کسان امیر عالم

خوشحالی کر دی شہباز نے دور ۔۔ غریب کسان خود کشی پر مجبور 


Saturday, March 28, 2015

کرکے پاکستان کے زرعی شعبہ کی تباہی ن لیگ نے بھارت او رIMF سے دوستی نبھائی


کرکے پاکستان کے زرعی شعبہ کی تباہی
ن لیگ نے بھارت او رIMF سے دوستی نبھائی
وقت آگیا ہے کہ ہم متحد ہو جائیں 
اپنی زراعت کو دشمن کی سازش سے بچائیں


Sunday, March 22, 2015

22 مارچ پانی کا عالمی دن


22 مارچ پانی کا عالمی دن 
آئیے پانی کے عالمی دن کے موقع پر عہد کریں کہ 
ہم موسمی تبدیلیوں اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف 
ایک بند بنیں گے 
ہم اپنے وطن کے آبی وسائل بچائیں گے۔۔۔ مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں گے


پاکستان ہے سب کاگھر


پاکستان ہے سب کاگھر ۔۔۔سب ہے پاکستان کی نظر 

پاکستان کا تصور امن اور اتحاد کے حصول پر مبنی ہے 
آئیے مل کر پاکستان کو امن اور اتحاد کی مثال بنائیں 
اور پاکستان کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کریں 
قوم کو یو م پاکستان 2015 مبارک !


Saturday, March 21, 2015

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کے خون سے رنگے ہاتھ کیا دینگے وہ متاثرین یوحنا آباد کاساتھ ؟


سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین کے خون سے رنگے ہاتھ 
کیا دینگے وہ متاثرین یوحنا آباد کاساتھ ؟
سب شو بازیاں ۔۔۔
سب دکھاوا !!



Monday, March 16, 2015

چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے


چند حکمرانوں کی حفاظت میں مصروف ہزاروں پولیس والے 
کروڑوں معصوم و مجبور عوام دہشت گردوں کے حوالے 
سانحہ یوحنا آباد سے عیاں ہے کہ 
پنجاب پولیس چند حکمرانوں کی 
حفاظت کے لئے تو متحرک ہے 
مگر معصوم و مجبور پاکستانیوں 
کی حفاظت سے غافل 
جب حکمران ہوں بے کسوں کی حفاظت سے غافل 
تب کون گرفت میں لاسکے گا دست قاتل ؟


Saturday, March 14, 2015

ایک تاریخ ساز سنگ میل


ایک تاریخ ساز سنگ میل 
اب تک 
سوشل میڈیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 
66 لاکھ ریکارڈ پاکستانی 
کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک میں شریک 
پر کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک میں 
ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کی شرکت 
شکریہ پاکستان 
آپ کی حمایت ،ہماری قوت


Thursday, March 12, 2015

اونے پونے نیلام کئے جا رہے ہیں قومی ادارے - پِس گئے عوام، حکمرانوں کے وارے نیارے


اونے پونے نیلام کئے جا رہے ہیں قومی ادارے 
پِس گئے عوام، حکمرانوں کے وارے نیارے
نواز لیگ کا واپڈا ، پی آئی اے و دیگر 31 قومی اداروں کو ان کی اصل قیمت سے 10 گنا کم پر نیلام کرنے کا فیصلہ 
پاکستانیوں پر بیروزگاری اور غربت کا ایک نیا اور انتہائی خوفناک حملہ


Tuesday, March 10, 2015

جس کسان کااحسان ہے جگ پر - برس رہی ہیں لاٹھیاں اس کی پگ پر


جس کسان کااحسان ہے جگ پر 
برس رہی ہیں لاٹھیاں اس کی پگ پر 
دیس کے لئے دن رات ایک کرنے والے کسانوں پر ماڈل ٹاؤن برانڈ ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ۔ 
وھاڑی ، پاکپتن ، اوکاڑہ،ساہیوال میں حکمرانوں سے تنگ کسانوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج اور شیلنگ


Saturday, March 7, 2015

قومی خزانہ کی لوٹ مار کی روک تھام - لاہور ہائیکورٹ کا بر وقت اقدام


قومی خزانہ کی لوٹ مار کی روک تھام 
لاہور ہائیکورٹ کا بر وقت اقدام 

عوام کے لئے نہ ہسپتال فری نہ تعلیم فری 
بس مجھے چاہیے اپنے گھر تک سڑک سگنل فری

لاہورہائیکورٹ نے شہباز حکومت کو پنجاب کے لاکھوں
ہسپتالوں اور سکولوں کے لئے مختص 27 ارب روپے 
صرف 7 کلومیٹر لمبی لاہور میں سگنل فری سڑک پر اجاڑنے سے روک دیا ۔


Wednesday, March 4, 2015

Another health project ‘falls prey to PML-Q tag’

LAHORE: Another health scheme – the Fatima Jinnah Institute of Dental Sciences – which was launched by the PML-Q government in 2005, has fallen prey to ‘politics’ as the PML-N government has ‘almost shelved’ it.

Over eight-year delay in the completion of this mega project has not only left an overwhelming impact on the health of the millions of patients but also forced the dental students to get education in makeshift arrangement putting their academic and training career at stake.

It was the fifth patient-friendly project which was initiated many years before Metro Bus Scheme and was awaiting funds for completion.

جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج


جس کی محنت سے میسر ہے دیس کو اناج 
اس دہقاں کے گھر خود ہے بھوک کا راج 
کسان پورے ملک کے لئے اناج اگانے کے باوجود 
آج اپنے بچوں کو بھی دو وقت کی روٹی کھلانے سے لاچار 
آپ خود فیصلہ کریں 
ایک ایکڑ آلو کی کاشتکاری لاگت ۔۔۔۔۔۔122000 روپے
موجودہ قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔93500 روپے
کسان کو فی ایکڑنقصان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔28000 روپے
کسان فصل لگائے گا کہاں سے ؟
بچوں کو کھلائے گا کہاں سے ؟