Thursday, January 29, 2015

نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں


نواز لیگ کی نہ ختم ہونے والی ناکامیاں 
معیشت سے لیکر پٹرول کی قلت 
خارجہ پالیسی سے لیکر تھر کا قحط 
ہر جگہ ناکامی ملک کی بدنامی 
اور اب ایک اور شدید بجلی بحران کی شنید 


Wednesday, January 28, 2015

سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام


سیاں جی کے نام ۔۔۔میاں جی کا پیغام 
بھارتی رِیپبلک ڈے پر نواز شریف کی نریندر مودی کے لئے
’’شُب کامنائیں اور ڈھیر سی بھدائی‘‘
اوباما مودی کے پاس پاکستان کی 
ہنسی اُڑانے کی ایک اور وجہ آئی 


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ


میو ہسپتال لاہور سرجیکل ٹاور 
چوہدری پرویز الٰہی دور کا صحت عامہ کے لئے انقلابی منصوبہ 
شہباز شریف کی انتقامی سیاست کا شکار 
یقین نہ آئے تو 27 جنوری کا ڈان لاہور ملاحظہ فرمائیں ۔

میو ہسپتال سرجیکل ٹاور کی نمایاں خصوصیات 
6 منزلہ جدید عمارت ،385 بستر،16 آپریشن تھیٹر ،
سٹیٹ آف د ی آرٹ تشخیصی سہولیات ، برن یونٹ 
اور ٹاور کی چھت پر پاکستان کی پہلی ائیر ایمبولنس سروس کا قیام


Monday, January 26, 2015

چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام بغل میں چھری منہ میں رام رام


چاپلوسی اور جی حضوری بھارت کا پرانا کام 
بغل میں چھری منہ میں رام رام


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران


پاکستان میں توانائی کا بدترین بحران 
کرسی کے کھیل میں مصروف پٹرول چور حکمران 
لوڈ شیڈنگ ہوگئی بے وقت اور غیر اعلانیہ 
روز 18-20 گھنٹے کا اذیت ناک دورانیہ



Saturday, January 24, 2015

ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکاری - آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری


ناقا بل معافی جرم ہے وہاں یہودیوں پر مظالم سے انکار ی
آزادئ اظہار کے نام پر جہاں جاری ہے دلِ مسلم کی آزاری

ھولوکاسٹ کی نفی کرنا مغرب میں ایک ناقابل معافی جرم ہے 
مگر 
آزادئ اظہار کے نام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا جائز
ہم نہیں مانتے مغربی منافقت کے ضابطے!


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں


کیوں نہ کالاباغ ڈیم بنائیں بجلی شارٹ فال دور بھگائیں ۔ 

نجی شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 36 فیصد 
سرکاری شعبہ کی کل پیداواری صلاحیت 34.8 فیصد
بجلی کا کل شارٹ فال 29.2 فیصد 
4000-5000 میگا واٹ 
کالاباغ ڈیم کی بجلی کی پیداواری صلاحیت 3600 میگا واٹ 
یعنی اکیلا کالاباغ ڈیم ہی بجلی کے موجودہ شارٹ فال کا 90 سے 95 فیصد پورا کر سکتا ہے ۔


Friday, January 23, 2015

حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان


حکیم افلاطون کا نیا نام ۔۔۔حکیم خرم دستگیر خان 
جناح انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے تحت 
منعقدہ سیمینار میں ن لیگ کے نیم حکیم 
خرم دستگیر خان کی فلسفیانہ درفنتنی
’’افلاطون کافلسفی بادشاہ کے تصور کو ختم کر دینا چاہیے 
کو ئی ان نیم حکیم حکمرانوں سے پوچھے کہ کیا پھر 
’’پرچون فروش بادشا ہ ‘‘کا فلسفہ آجانا چاہیے ؟ 
نیم حکیم خطرہء جان و پاکستان۔۔۔


Thursday, January 22, 2015

سی ایم شہباز نے کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل


سی ایم شہباز نے 
کوئلہ بجلی گھروں کے پروگرام کو کیا کینسل 
LNGپارک کے نام سے آیا نیا سکینڈل
ایک انتہائی مضحکہ خیز اور ناقص فیزیبلٹی رپورٹ کی آڑ میں ’’کون بنے گا کھرب پتی‘‘؟
لٹیری 
نواز 
گورنمنٹ


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو تو فنڈز ، فوڈ اور فیول کی قلت تو ناگزیر ہے


جب قوموں پر احمقوں کا راج ہو 
تو فنڈز ، فوڈ اور فیول 
کی قلت تو ناگزیر ہے 
اللہ پاکستان کو ن لیگ کے احمق راج سے محفوظ رکھے


Monday, January 19, 2015

پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟


پٹرول کے بد ترین بحران کا ذمہ دار کون؟ 
خوا جہ آصف نے پٹرول کے زیادہ استعمال کو مورد الزام ٹھہرایا 
سیکرٹری خزانہ نے بجلی گھروں کے گردشی قرضہ کو وجہ بتایا 
اوگرا نے تیل کمپنیوں کا تیل باہر سے نہ منگواناسبب سنایا 
مگر 
نواز لیگ کے ووٹروں نے 
اس بحران کی سب سے بڑی وجہ 
نواز لیگ کو ووٹ ڈالنا قرار دے دیا ۔ 
ن ؟
نا بھئی نا ۔۔۔
پھر کبھی نا۔۔۔ 
Never Again!


Saturday, January 17, 2015

زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت


زیادہ کھپت ہونے سے پٹرول کی قلت کا جھوٹ 
نواز لیگ کی بد ترین کارکردگی کا کھلا ثبوت 
قو م کا’’ ریزرو‘‘ لگ گیا 
اگر تیل کی کھپت بڑھ رہی تھی تو دنیا میں 
تیل کی قیمت بھی تو گھٹ رہی تھی ۔
ایسے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھا کر تو نواز لیگ 
کو تیل کے ذخائر کو ’’فل ‘‘کر لینا چاہیے تھا
مگر نو از لیگ نے تو الٹا قو م کا ’’ریزرو ‘‘ لگوا دیا ۔ 
پٹرول کے بعد بجلی کے شدید بحران کی بھی پیشین گوئی !


Friday, January 16, 2015

پٹرول غائب عوام پر مصائب در مصائب در مصائب



پٹرول غائب 
عوام پر مصائب در مصائب در مصائب۔۔۔۔
ن لیگ کیا عوام کو تب ہی 
پٹرول دے گی جب پٹرول پھر
100 ڈالر فی بیرل ہو جائیگا؟ 


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات


چارلی ایبڈو میں گستاخ خاکوں کی دوبارہ اشاعت
 نمک چھڑک کر ہرے کر دئیے گئے مسلمانوں کے دوبارہ جذبات 
ہم چارلی نہیں ہیں


Thursday, January 15, 2015

قوم کے بچے قوم کی امانت پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت


قوم کے بچے قوم کی امانت 
پاکستان مسلم لیگ کا عزم ان کی حفاظت
پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماچوہدری پرویز الٰہی گجرات کے ایک سکول کے دورہ پر 
پنجاب کے بیشترسرکاری سکول چار دیواری کے بغیر نہ ہوتے
اگر شہباز شریف حکومت سکولوں کے فنڈ زجنگلہ بس کو منتقل نہ کرتی


Tuesday, January 13, 2015

دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے مگر پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے


دنیا میں تیل کی قیمت بدستور گر ررہی ہے 
مگر
پاکستان میں بجلی کی قیمت بدستور بڑھ رہی ہے 
نواز لیگ کا بجلی کی فی یونٹ قیمت
2.40 روپے بڑھانے کا فیصلہ 
غریب عوام پر حکمران کب تک ستم ڈھاتے رہیں گے
کوئی بتائے کہ ہم بتلائیں کیا ؟


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو ’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘


ہیری پورٹرکی مصنفہ کا معتصب روپرٹ مرڈوک کو
’’ بندہ بننے کا مشورہ ‘‘
ہیری پورٹر کردار کی خالق عا لمی شہرت یافتہ 
مصنفہ جے کے راؤلنگ نے غیر اخلاقی میڈیا 
کے بانی روپرٹ مرڈوک کو پراَمن مسلمانوں کو 
دہشت گرد کہنے پر کھری کھری سنا دیں ۔۔۔ 
بہت اعلیٰ !


Monday, January 12, 2015

کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں


کشمیر ۔۔آزادی سے کم کچھ نہیں ۔۔
بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو 
سے لے کر موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی تک 
تحریک آزادی کشمیر کو خاموش کرنے کے لیے
گورنر راج کا سہارا ہر دفعہ لیاگیا ہے ۔ 
مگر ان ہتھکنڈوں سے تحریک آزادی کشمیر نہ پہلے اور نہ اب خاموش کی جاسکتی ہے۔
کشمیر آزاد ہو کر رہے گے !


Thursday, January 8, 2015

پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ


پی آئی اے کی تباہی سے ن لیگ کو کیا واسطہ 
انہیں تو بس چاہیے مفت سفر اور زبردست ناشتہ
بحرین جانے والی پی آئی اے پرواز 
جس پر نواز شریف صاحب سفر کر رہے تھے 
22 کی روانگی میں تاخیر خراب موسم نہیں بلکہ 
مفت سرکاری سواریوں کو جہاز میں 
چڑھانے سے ہوئی سنا ہے دورانِ فلائٹ 
ناشتہ میں 27 طرح طرح کے 
کھانے بھی پیش کیے گئے


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور


پی آئی اے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہیں دینے سے معذور 
ن لیگ اور پی آئی اے انتظامیہ کا بھر پور قصور 


Wednesday, January 7, 2015

اصلی پاکستانی ہیرو اطہر علی

اصلی پاکستانی ہیرو
اطہر علی نے موٹر وے پر 
ایک بغیر ڈرائیور کے تیز رفتار 
ٹرک کو روکنے کے لئے 
اپنی جان جوکھوں میں ڈال دی 



ایسے ہی پاکستانی قوم کی اصل شان اور پہچان ہیں

Tuesday, January 6, 2015

پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان


پنجاب میں گیس اور بجلی کا شدید بحران 
اس کے اوپر ن لیگ کے جھوٹے اعلان 
3 ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم 
کرنے کے دعویداروں سے 
19 ماہ میں ایک بھی میگا واٹ 
قومی گرڈ میں شامل نہ ہو سکا 
خراب کارکردگی جھوٹے دعوٰ ں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد


بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کے لیے صرف اور صرف جلّاد
دہشت گردوں کے ساتھ
بچوں سے زیادتی کے 
مرتکب افراد کو بھی 
فوجی عدالتوں سے سخت سے 
سخت سزاملنی چاہیے


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان


شہبا ز حکومت کی توجہ کا فقدان 
والدین ،اساتذہ اور طلبا پریشان
سانحہ پشاور کے 3 ہفتے گزرجانے کے باوجود 
پنجاب کے سرکاری سکولوں اور کالجوں کو
شہباز شریف حکومت نے انتہائی ضروری حفاظتی اقدامات بڑھانے کے لئے بھی فنڈ جاری نہیں کیے 
اگر اس مجرمانہ لاپرواہی سے ایک بچے کو بھی پہنچا نقصان
بخشے گا نہیں شہباز شریف تم کو سارا پاکستان


Monday, January 5, 2015

کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ


کراچی میں لگی آگ تو سارے پہنچے بھاگم بھاگ 
مگر تھر کے دکھیاروں کے کب جاگیں گے بھاگ?
جاگ حکومت سندھ جاگ 
تھر کو دے دے کالاباغ


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟


تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں زوال 
اس میں نواز لیگ کا کیا ہے کمال ؟
جب سب جانتے ہیں کہ
دنیا بھر میں تیل کی قیمت گر رہی ہے
تو نواز لیگ کس چکر میں 
یہ سہرا اپنے سر لینا چاہتی ہے ؟
ڈار صاحب ۔۔۔
خراب کار کر دگی جھوٹے دعوٰں کے پیچھے نہیں چھپ سکتی


Friday, January 2, 2015

تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج


تیل پر22 فیصدسیلز ٹیکس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج 
تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی 
سے 600 ارب روپے کی بچت 
لیکن اس میں سے عوام کو
صرف 10 % کا فائدہ 
نواز لیگ کیا صرف عوام کا تیل نکالنا جانتی ہے


Thursday, January 1, 2015

میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا


میدان چاہے جنگ کا ہو یا کھیل کا 
بھارت دھوکا دینے سے باز نہیں آتا 
فلیگ میٹنگ کے بہانے بلا کر 
شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے 
دو پاکستانی جوان شہید کر دئیے۔ 
بھارت پر بھروسہ ۔۔۔۔۔۔فریب اور دھوکہ !