Sunday, November 30, 2014
Saturday, November 29, 2014
Punjab Health infrastructure in shambles. Over 2700 district Hospitals & RHCs without basic Diagnostic facilities: Moonis Elahi
ہسپتالوں میں ادویات ہیں نہ آلات
عوامی مسائل چھوڑ کر تمام وسائل اقتدار بچانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں
حکمرانوں کے پاس جنگلہ بس کیلئے اربوں روپے ہیں، ڈائیلسز مشینوں کی
مرمت کیلئے ہزاروں نہیں: مونس الٰہی
Friday, November 28, 2014
National Bank Takes Back Reference Filed With Nab Against Sharifs. Will Zubair Umer Comment On This As He Did About Jahangir K. Tareen ? Moonis Elahi
شریفوں کو نادہندگی پر نہیں کوئی شرمندگی
پہلے اتفاق گروپ نے کی 20 سال نیشنل بینک کے اربوں روپے کی نادہندگی
پھر1/3 قرضہ کی رقم دے کر نیشنل بینک سے نیب کو مک مکا کی چِٹھی بھجوا دی
کیا جہانگیر ترین کی طرح زبیر عمر صاحب اس مک مکا پر بھی روشنی ڈالیں گے ؟
National bank takes back reference filed with nab against #sharifs. Will Zubair Umer comment on this as he did about @JahangirKTareen ?
پہلے اتفاق گروپ نے کی 20 سال نیشنل بینک کے اربوں روپے کی نادہندگی
پھر1/3 قرضہ کی رقم دے کر نیشنل بینک سے نیب کو مک مکا کی چِٹھی بھجوا دی
کیا جہانگیر ترین کی طرح زبیر عمر صاحب اس مک مکا پر بھی روشنی ڈالیں گے ؟
Thursday, November 27, 2014
Protecting Life & Property is Government Duty Says C.M Shehbaz. Is Killing People Also A Govt Duty? Moonis ELahi
کیا لوگوں کو مارنا بھی حکومت کی ڈیوٹی میں شامل ہے؟
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے
پھر ماڈل ٹاؤن قتل عام اور سرگودھا میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دا ر کون؟
Protecting life & property is govt duty says @CMShehbaz . Is killing people also a govt duty?#ModelTownmassacre #Sargodha infanticide etc
Friday, November 21, 2014
Thursday, November 20, 2014
Wednesday, November 19, 2014
How can a project meant to better our lives be declared dead? Moonis ELahi
پاکستان کی تعبیر ۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر
جو منصوبہ ہماری زندگیاں بدل سکتا ہے اسے کیونکر مردہ قرار دیا جائے!
آئیے بہتر اور برتر پاکستان کے خواب کے حصول کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ممکن بنائیں
How can a project meant to better our lives be declared dead? Build #KalabaghDam for a brighter & stronger #Pakistan.
Sunday, November 9, 2014
Wednesday, November 5, 2014
Time for Thar to Demand Kalabagh Dam With The Rest of Sindh to Combat Poverty & Hunger: Moonis Elahi
!تھر میں قحط
تھر میں قحط کی وجہ سے بہت بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہو رہی ہے۔
تھر اور سندھ کے عوام کو بھوک اور غربت کا مقابلہ کرنے کیلئے اب
کالا باغ ڈیم کا مطالبہ کر نا چاہئے۔
- #TharDrought prompting large scale #Migration. Time for #Thar to demand#KalabaghDam with the rest of #sindh to combat poverty & hunger
Subscribe to:
Posts (Atom)